اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب برپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی









ᥫ᭡ ᥫ᭡ ᥫ᭡


اپنى غلطى كا اعتراف كرنا ايک بہترين خصوصيت ہے اس سے نفس ميں عاجزى پروان چڑهتى ہے اور تكبر كمزور ہوتا ہے اور "اللّٰه سبحان و تعالٰی" کا اس انسان پر یہ بہت بڑا انعام اور رحمت ہے جس کے اندر یہ صفت پیدا ہو جائے
الله رب العزت ہمیں سوچنے و سمجھنے کا شعور اور اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے
🤲🏻آمِينْ يا رب العالمــــین
یحییٰ بن معاذ نے کسی کو یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا
فقولا لہ قولا لینا
تم دونوں فرعون سے نرم بات کرنا
تو رو پڑے اور بولے
الہیٰ یہ تیرا معاملہ اس شخص کے ساتھ ہے جو کہتا ہے
میں الٰہ ہوں؟
تو پھر اس کے ساتھ کیا معاملہ
جو کہتا ہے کہ تو ہی الٰہ ہے
یہ تیری نرمی اس شخص کے ساتھ ہے جو کہتا ہے
انا ربکم الاعلیٰ
تو پھر اس شخص کے ساتھ کیا جو کہتا ہے
سبحان ربی الاعلیٰ
(تفسیر البغوی 247/1)

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain