Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (ﷺ) کو فرماتے ہوئے سنا: سب سے بہترین ذکر لا إله إلا الله اور سب سے بہترین دعا الحمد لله ہے
سنن ابن ماجہ: 3800

Saa7
 ★ 

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ»
(الطور: 21 آیت)
وہ لوگ جو ایمان لائےاور ان ہی کی پیروی ان کی اولاد نے ایمان کے ساتھ کی۔ ملا دیا ہم نے ان کے ساتھ ان کی اولاد کو اور ہم نے ان کے عملوں میں سے کچھ کم نہیں کیا۔
یعنی سب کو جنت میں اس طرح یکساں مرتبہ دے دیا کہ ادنیٰ کو بھی اعلیٰ مقام عطا کر دیا۔ یہ نہیں کیا کہ اعلیٰ مقام میں کمی کر کے انہیں ادنیٰ مقام پر لے آئے، بلکہ ادنیٰ کو اٹھا کر اعلیٰ کر دیا اور اس کے عمل کی کمی کو اپنے فضل و کرم سے پورا کر دیا۔

Saa7
 ★ 

﴿رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدتَّهُمْ وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ﴾
[ غافر: 8]
اے ہمارے پروردگار ان کو ہمیشہ رہنے کے بہشتوں میں داخل کر جن کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے اور جو ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے نیک ہوں ان کو بھی۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے

Saa7
 ★ 

__ سورہ غافر آیت 8
جو لوگ عرش کو اٹھائے ہوئے اور جو اس کے گردا گرد (حلقہ باندھے ہوئے) ہیں (یعنی فرشتے) وہ اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہتے ہیں اور مومنوں کے لئے بخشش مانگتے رہتے ہیں۔ کہ اے ہمارے پروردگار تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز کو احاطہ کئے ہوئے ہے تو جن لوگوں نے توبہ کی اور تیرے رستے پر چلے ان کو بخش دے اور دوزخ کے عذاب سے بچالے اس میں ملائکہ مقربین کے ایک خاص گروہ کا تذکرہ اور وہ جو کچھ کرتے ہیں، اس کی وضاحت ہے، یہ گروہ ہے ان فرشتوں کا جو عرش کو اٹھائے ہوئےہیں اور وہ جو عرش کے اردگرد ہیں۔ ان کا ایک کام یہ ہے کہ یہ اللہ کی تسبیح و تحمید کرتے ہیں، یعنی نقائص سے اس کی تنزیہ، کمالات اور خوبیوں کا اس کے لیے اثبات اور اس کے سامنے عجز و تذلل یعنی (ایمان) کا اظہار کرتے ہیں اور اہل ایمان کیلیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں

Beautiful Nature image
S  ★ 🔥 : 🐱🐾🐾🐾🙀🐾🐾🐾 - 
Islamic Quotes image
S  ★ : Perhaps what you desire for is only a tear or a prayer away. Maybe it's - 
Saa7
 ★ 

“And if you were able to search and clarify all
sources, what would you find ? Nothing but that great
truth discovered long ago, and for proof of which you need
not seek far afield, that Life has brought misery at all
times and in all places. Man distresses and plagues himself
in vain, embittering existence for himself and his land,
and knows not how to enjoy or to appreciate the sweetness
of life and the beauty of the world.”
~ Goethe

Saa7
 ★ 
Beautiful Nature image
S  ★ : "پہاڑوں میں، کھوئی ہوئی محبتیں اور بھولی ہوئی یادیں پھر لوٹ آتی ہیں۔جس - 
Saa7
 ★ 

"ایمان یہ ہے، کہ آدمی دوسرے سے محبت کرے؛ جِس سے کوئی رشتے داری ہو نہ کوئی مال لیا ہو، صرف اللہ کی خاطر محبت ہو!"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنه
(موسوعة ابن أبي الدنيا : 156/8)

Saa7
 ★ 

🤲 اللہ ھمیں تجھے راضی کرنے کی سچی تڑپ اور لگن لگادے 🤲 اللہ ھمیں دنیا اور آخرت کی رسوائیوں سے بچالے 🤲اللہ سب کی پریشانیوں کو دور کردے سب کے مسائل حل کردے عام روز مرہ زندگی کے مسائل کہ کوئی پانی سے محروم ہے تو کوئی بجلی سے کسی کے پاس روزگار کے مواقع نہیں کسی کے ساتھ غیر انسانی سلوک تو کوئی اپنے قریبی احباب سے پریشان اللہ تجھے ہی علمِ کامل ہے تُو ہی جانتا ہے کہ کیسے یہ مسائل حل ہوں گے اللہ سب کے مسائل حل کردے سب کو چین و سکون وعافیت نصیب کر ___ آمین ثم آمین ___

Saa7
 ★ 

وَأَتْبِعْ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا
Follow up a bad deed with a good deed which will wipe it out.
[40 Hadith Nawawi 18]

Saa7
 ★ 
Suspense Novels image
S  ★ : Permanent Vacation - 
Saa7
 ★ 

اگر ہم کوئی بھی اسلامی پوسٹ، اچھی بات شئیر کرتے ہیں یا دعوت دیتے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم ،ولی کامل، نیک اور پرہیزگار ہونے کا دکھاوا کر رہے ہیں، بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑی ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں کیونکہ قرآن کہتا ہے ۔۔۔ فَـذَکِّـرْ فَـأِنَّ الذّكْـرَ تَـنفَـعُ الْـمُـؤْمِنِـيْـنَ __ آپ نصیحت کرتے رہیں یقینًا یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی۔ (سورة الذاریات:55)

Islamic Quotes image
S  ★ : سکون اس بات کا ہے کہ مجھے لوگوں سے بہتر میرا اللہ جانتا ہے، میرے متعلق جو - 
Saa7
 ★ 

There is a hidden relation
between sacrifice and revelation:
we are favored in proportion
to what we offer up.

Life Advice image
S  ★ : “The plain fact is that the planet does not need more successful people.  - 
Motivational Quotes image
S  ★ : “If you feel like there’s something out there that you’re supposed to be - 
Memes & Satire image
S  ★ : Wapis jaien aur dubara try karein. Shukria! -