DUA Ki AHMIYAT Aur DUA Kaise Mangni Chahiye?
https://youtu.be/jz7wKXVaw40
غم سے گھبرا کے کبھی نالہ و فریاد نہ کر
عزت نفس کسی حال میں برباد نہ کر
دل یہ کہتا ہے کہ دے اینٹ کا پتھر سے جواب
جو تجھے بھولے اسے تو بھی کبھی یاد نہ کر
توڑ دے بند قفس کچھ بھی اگر ہمت ہے
اک رہائی کے لئے منت صیاد نہ کر
عبد الرحمن خان ___
ہماری زندگی کی پہلی اور آخری کامیابی نماز ہے جو زندگی میں بھی ساتھ دیگی اور آخرت میں بھی ساتھ دی گی
If it's not a yes,
then it's a no!
ایک محفل میں کئی محفلیں ہوتی ہیں شریک
جس کو بھی پاس سے دیکھو گے اکیلا ہوگا
ندا فاضلی
مشکلات کے پہاڑ ہی کیوں نہ کھڑے ہوجائیں،
زندگی بند گلی میں قید ہو جائے یا پھر راستے اندھیروں میں گم ہو جائیں
جو اگر آپ کو یقین ہے اپنے رب پر وہ یقین جو یعقوب علیہ السلام کو تھا کہ یوسف علیہ السلام مل جائے گا وہ یقین جو ابراہیم علیہ السلام کو تھا کہ آگ کچھ نہ کہے گی وہ یقین جو یوسف علیہ السلام کو تھا کہ میری پاک دامنی ثابت ہوجائے گی وہ یقین جو یونس علیہ السلام کو تھا کہ میں مچھلی کے پیٹ سے نکل جاؤنگا
جو اگر ایسا ہی یقین ہے تو پھر آپ بھی زیادہ دیر تک مشکلات کے اندھیروں میں نہیں رہیں گے۔ ان شاءاللہ
Assalamu' Alaikum
Have a blessed day!

