Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

کسـی گُنـاہ گار کـو دیکھ کــر اپنی پرہیــزگـاری پر مغــرُور نہیں ہونا چاہیــے کیونکہ تُمہیـں پرہیزگاری کی توفیق بھی اللّه رب العزت نے دی ہـــے اور فاسق پر پرہیزگاری کا دروازہ بھی اُسی نے بند کیا ہے اور وہ اِس کــے برعکس بھی کر سکتا ھــے
آپ جہاں بھی ہوں اور جس حالت میں بھی ہوں اللّٰہ کا تقویٰ اختیار کیے رکھیں کیونکہ اللّٰہ کے نزدیک سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو تقویٰ میں سب سے زیادہ بہتر ہے
Assalamu' Alaikum
Have a blessed Friday

Saa7
 ★ 

لاکھوں روحیں تاریکی میں ہیں، اور اللّٰه نے آپ کی روح کو اپنی رحمت سے ہدایت کے لیے چنا ہے۔ آپ کا اور میرا ملنا بھی فضول نہیں مجھے آپ سے اور آپکو مجھ سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھنے کو ملے گا کسی بھی انسان کا ہماری زندگی میں آنا فضول نہیں ہوتا اگر کوئی دکھ بھی دیتا ہے تو کچھ نہ کچھ سیکھا کے جاتا ہے اس لیے اللَّه سے گلے شکوے نہ کیا کریں اسکے فیصلوں پر اعتماد رکھیں کے وہ کچھ غلط کر ہی نہیں سکتا
اگر اس دور میں بھی ہدایت مل گئی ہے تو اس بے مول نعمت کے لیے ہمیشہ اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کے شکر گزار رہیں

Life Advice image
S  ★ : Kaam ya Naam? - 
Beautiful Nature image
S  ★ : اتنا اچھا چلن کسی کا نہیں رشک کرتی ہے خوش روی تم پر - 
Saa7
 ★ 

جو لوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بچھڑ جائے، اندازہ نہیں ہوتا

Paintings image
S  ★ : آؤگے تو سمجھو گے، اِس دل کی بناوٹ میں دیوار تو ہوتی ہے، دروازہ نہیں ہوتا - 
Saa7
 ★ 

"دعاء میں محنت کرتے رہو؛ کہ جو کثرت سے دروازے پر دستک دیتا ہے، اُس کیلئے دروازہ کُھل ہی جاتا ہے!"
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنه
(مصنف ابن أبي شيبة: 22/6)
🤲
"دعاء میں گڑگڑانا اور عاجزی اختیار کرنا، مفید ترین دواء ہے!"
امام ابن القيم رحمه اللہ
(الداء والدواء: 13)
🤲
"بہترین دعاء یہ ہے، کہ اللہ سے اِصرار کیا جائے اور اَس سے اِلتجاء کی جائے!"
امام الأوزاعی رحمه الله
(مجموع رسائل: 307/1)
🤲
"جو شخص دعاء کا عادی ہو، اور دروازہ کھٹکھٹائے؛ تو اُس کیلئے کھول دیا جائے گا!"
امام ذهبی رحمه الله
(السير: 369/6)
🤲
"دعاء تقدیر کو بلند کرتی ہے؛ کتنی مصیبتیں دعاء سے اُٹھا لی گئیں، اور کتنی برکتیں دعاء سے نازل ہوئیں!"
امام ابن عثيمين رحمه الله
(تقريب التدمرية: 496)

Saa7
 ★ 

“When we're afraid, we lose all sense of analysis and reflection. Our fear paralyzes us. Besides, fear has always been the driving force behind all dictators' repression.”
― Marjane Satrapi | 'The Complete Persepolis'
🇵🇰
🍁

Islamic Quotes image
S  ★ : 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 - 
Memes & Satire image
S  ★ : ... - ___ - ... - 
Assallamu alaykum
S  ★ : Assallamu alaykum - 
Islamic Quotes image
S  ★ : قدم قدم پہ برکتیں، نفس نفس پہ رحمتیں جہاں جہاں سے وہ شفیع ِ عاصیاں (صلی - 
Islamic Quotes image
S  ★ : Reminder... - 
Same ocean...
S  ★ : Same ocean... - 
Saa7
 ★ 
Islamic Quotes image
S  ★ : ... 🤔😶📖 - 
Saa7
 ★ 

یا رب ھمیں آسانیاں عطا کر اور آسانیاں بانٹنے والا بنا
ھم کسی کے لیے تنگی پیدا کرنے کا باعث نہ بنیں
ھمیں خود صراط مستقیم پر گامزن رہنے کی توفیق بخش اور دوسروں کو اس راہ پر لانے میں کامیابی عطا کر
Aameen!
Assalamu Alaikum
Have a nice day!

Saa7
 ★ 


💐ﷺ💐
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جس مجلس میں ﷲﷻ کا ذکر نہ ہو اور نبی کریم ﷺ پر درود نہ ہو وہ مجلس (قیامت کے دن ) اہل مجلس کے لیے حسرت اور نقصان کا سبب بنے گی ﷲﷻ چاہے تو انہیں عذاب دے اور چاہے تو بخش دے-
📖
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 3302

Islamic Quotes image
S  ★ : لـو کـان للکـلام ؏ــطـرا لکانت الصلاة ؏ـلی النبی اجمل العطــور اگـــر - 
Islamic Quotes image
S  ★ : کیسی غیر محرم عورت پر جب پہلی نظر پڑے -