جو کچھ بھی کرو یا کہو؛ اچھا یا برا، یہ ضرور سوچ لو کہ شاید وہ عمل یا بات تمھاری آخری ہو۔

ایک روایت میں ہے جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں، اور اس میں نہ اللہ کا ذکر کریں، اور نہ اپنے نبی پر درود پڑھیں تو وہ مجلس ان کے لیے قیامت کے دن وبال ہوگی، اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو انھیں عذاب دے اور اگر چاہے تو انہیں بخش دے۔
[سنن ترمذی، باب فی القوم یجلسون ولا یذکرون اللہ]۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب دو مسلمان ملاقات کرتے ہیں، پھر ایک، دوسرے سے مصافحہ کرتا ہے، اور دونوں نبی پاک (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں تو جدا ہونے سے پہلے ان کے اگلے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں [القربۃ الی رب العالمین الخ، باب حدیث مسلسل فی الصلاۃ علی النبی (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم)، حدیث: 25، ص: 40]۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا، اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے، حضرت ابوبکر اور عمر -رضی الله تعالیٰ عنہما بھی آپ کے ساتھ تھے، جب میں نماز سے فارغ ہوا تو اولاً اللہ کی حمد وثنا کی، پھر نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجا، پھر اپنے لیے دعا کی، تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مانگو؛ دیا جائے گا۔
[سنن ترمذی، باب ما ذکر فی الثناء علی اللہ والصلاۃ علی النبی -صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم-]۔

Yoga, Manifestation & Telepathy | The MA Podcast _ Dr. Hammad Lakhvi
https://youtube.com/watch?v=cqTx2wF3tDA
Abu Dharr reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “Fear Allah wherever you are, follow a bad deed with a good deed and it will erase it, and behave with good character towards people.”
Source: Sunan al-Tirmidhī 1987
Grade: Sahih (authentic) according to Al-Tirmidhi
.
.
.
عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّقِ اللَّهِ حَيْثُمَا كُنْتَ وَأَتْبِعْ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ
_______
1987 سنن الترمذي أبواب البر والصلة باب ما جاء في معاشرة الناس
3/526 المحدث الترمذي خلاصة حكم المحدث حسن صحيح في سنن الترمذي









!["To be loved, and to love, need courage, the courage to judge certain values as of ultimate concern—and to take the jump and stake everything on these values."
[Erich Fromm |'The Art of Loving']](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/2320da57-47c3-4a97-b946-f92b7b429bce.jpg)



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain