آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے“۔ (جامع ترمذی،۱۹۳۲)
Everything that needs to be said has already been said. But, since no one was listening, everything must be said again. (Austin Kleon) سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
Let me keep my distance always from those who have all the answers. Let me keep company always with those who say “Look!” and laugh in astonishment, and bow their heads. (Mary Oliver)
Imam Al Qurtubi رحمه الله said: ""Shyness lies in the eyes" The girl who stares at men and distributes her glances to the passerby, will loose something of her beauty. Thus Allah described 'Hoor' as, "And with them will be women limiting their glances with large, beautiful eyes,"
عیسٰی کے وقت جو تھی روایت وہی رہی ہم پر بھی دوستوں کی عنایت وہی رہی مُہرِ شَہی پہ نام کوئی اور آگیا فرمان جُوں کا تُوں ہے، ہدایت وہی رہی اغیّار سے تو خیر توّقع سِتم کی تھی اپنوں سے بھی ہَمَیں تو شکایت وہی رہی ناموں کا صرف ردّ و بَدل ہے کہِیں کہِیں ورنہ جو سُن چُکے ہیں حکایت وہی رہی جِس وضعِ احتیاط نے ہم سے کِھچا رکھا غیروں سے رابطہ کی رعایت وہی رہی (مرتضٰی برلاس)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی اُحد (پہاڑ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔ (سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)
ہر کہ او از ہم زبانے شد جدا بے نواشد گرچہ دارد صد نوا جو شخص دوست سے جدا ہوا بے سہارا بنا، خواہ سو سہارے رکھے چونکہ گل رفت و گلستان در گزشت نشنوی زیں پس ز بلبل سرگزشت جب پھول ختم ہوا اور باغ جاتا رہا اس کے بعد تو بلبل کی سرگزشت نا سنے گا _____ مولانا روم
"Being the richest man in the cemetery doesn’t matter to me. Going to bed at night saying we’ve done something wonderful, That's what matters to me." (Steve Jobs)
عثمان بن ابی شیبہ، ابونضر عبدالرحمن بن ثابت، حسان بن عطیہ، ابی منیب، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی، کھانے، پینے، لباس، رہن سہن میں تو وہ ان ہی میں سے ہو گا, قیامت میں اس کے ساتھ حشر ہو گا۔ (سنن ابوداؤد)
اسلام پھول دینے کے خلاف نہیں بس آپ کے پاس پھول دینے کا حق ہو اور لینے والا حقدار ہو۔ ________ نکاح آدھا دین ہے کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اسی وقت بڑھاٶ جب اسے بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو صرف جانچنے کیلئے اور معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کیلئے نہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain