Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

نہیں پسند محبت میں ملاوٹ مجھ کو
اگر وہ میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے

Saadi0900
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں🥀

Saadi0900
 

اگر تم ہمکو ، ذرا سا بھی ، غور سے دیکھو
رھے گا ، آٹھ پہر تک ، خمار آنکھوں میں

Saadi0900
 

خدا سے میں یہ کہوں گا کہ رحم کر مالک!
میں تیرے ماننے والوں کو جھیل آیا ہوں....

Saadi0900
 

مجھے چھوڑ کر وہ خوش ہے " تو شکایات کیسی
اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبّت کیسی

Saadi0900
 

وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے۔۔۔✨💯
اسے لگتا ہے کہ زمانہ اس کے جیسا ہے۔۔۔۔😓💔

Saadi0900
 

تمہاری مست نظر اگر ادھر نہیں ہوتی
نشے میں چور فضا اِس قدر نہیں ہوتی
تمہی کو دیکھنے کی دل میں آرزوئیں ہیں
تمہارے آگے ہی اُونچی نظر نہیں ہوتی
خفا نہ ہونا ـ ـ اگر بڑھ کے تھام لوں دامن
یہ دل فریب خطا جان کر نہیں ہوتی
تمہارے آنے تک ہم کو ہوش رہتا ہے
پھر اُس کے بعد ہمیں کچھ خبر نہیں ہوتی

Saadi0900
 

تمہاری مست نظر اگر ادھر نہیں ہوتی
نشے میں چور فضا اِس قدر نہیں ہوتی
تمہی کو دیکھنے کی دل میں آرزوئیں ہیں
تمہارے آگے ہی اُونچی نظر نہیں ہوتی
خفا نہ ہونا ـ ـ اگر بڑھ کے تھام لوں دامن
یہ دل فریب خطا جان کر نہیں ہوتی
تمہارے آنے تک ہم کو ہوش رہتا ہے
پھر اُس کے بعد ہمیں کچھ خبر نہیں ہوتی

Saadi0900
 

گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہمسفر اچھا لگا
دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں
اُس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا

Saadi0900
 

لوگوں کو اکثر بولتے سنا کہ
" زندہ رہے تو پھر ملیں گے "
آپ سے مل کر ایسا لگا کہ،
" ملتے رہے تو زندہ رہیں گے"

Saadi0900
 

" بے حد تکلیف دیتی ہیں ،
وہ تحریریں جو لِکھ کر،
صرف اِس لِیے مِٹا دی جائیں کہ ؛
سامنے والا اُسے جذبات نہیں ،
فقط الفاظ سمجھے گا ۔ "
خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے
کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے۔

Saadi0900
 

تم لوگوں کے دکھ محسوس کیا کرو......
ان سے پوچھا مت کرو کہ،
تمہیں کیا دکھ ہیں ؟؟؟؟
اور جب محسوس کر لو تو،
ان کے لیے رب کی بارگاہ میں،
دعا کیا کرو کہ،
رب کائنات۔۔۔۔۔۔۔۔
اے سب کے دلوں کے بھید جاننے والے،
تو اس بندے یا بندی کے سب دکھ،
دور کر اور اسکے دل کو سکون عطا کر......
کوئی خود اپنے دکھ بتانا پسند نہیں کرتا....
دکھ پوچھنا اور سوال کرنا،
زخموں کو اور تازہ کر دیتا ہے....
بس تم لوگوں کے لیے دعا کیا کرو.....🌸

Saadi0900
 

جس کے سبب میں اہلِ محبت کے ساتھ ہوں،
وہ شخص میرے ساتھ ہے کب تک، نہیں پتہ
میں آج کامیاب ہوں، خوش باش ہوں، مگر
کیا فائدہ ہے یار! اُسے جب تک نہیں پتہ
🖤

Saadi0900
 

ہوتےہیں تو ہو جائیں ترے لوگ مخالف
تو حق کو صدا سامنے بے خوف و خطر رکھ۔
شہرت کی بلندی پہ اکڑنا نہیں اچھا
ڈھلتے ہوئے سورج کو ذرا مد نظر رکھ۔

Saadi0900
 

کبھی کسی نشہ کرنے والے کا ۔ نشہ ٹوٹتے دیکھا آپ نے ؟؟
میں نے دیکھا ہے ۔ ایک نشئی ۔ایک شخص کے ۔ جوتے صاف کر رہا تھا ۔ اور تڑپ رہا تھا ۔کہہ رہا تھا۔ ایک پڑی کے پیسے دے دیں ۔اسکو دیکھ کہ مجھے بہت رونا آیا۔۔
یہی حال ہوتا ہے ۔محبت میں ۔جب انسان ۔محبت کرنے والوں کا ۔ بدلتا رویہ دیکھتا ہے یا جب اپنے چاہنے والے کی توجہ میں کمی دیکھتا ہے یا جب چاہنے والے اپنا وقت دینا کم کردیتے یا چھوڑ دیتے
چاہے وہ محبت ماں باپ کی ہو ۔چاہے بہن بھائیوں کی ۔ چاہے دوستوں کی ۔ چاہے محبوب کی۔
اس لیے خدارا ۔جگہ جگہ ۔اپنے پیچھے ایسے تڑپتے وجود ۔مت چھوڑو ..
جن کے دل میں اپنا یقین اپنی محبت بنا چکے
ان کو پھر اپنے لئے نا تڑپاو خدارا

Saadi0900
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺑﮯ ﺭﺣﻢ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮧ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺘﯽ۔۔۔۔ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﭘﻞ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﺟﺎ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﻟﮯ ﻣﮕﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻟﯿﻨﮯ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﺳﮯ ﻣُﮑﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔ ﺳﺐ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﺲ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﺎﺭﺍ ﺑﻮﺟﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﭼﻠﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺳﺮﺧﺮﻭ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ ﯾﺎ ﺑِﮑﮭﺮ ﺟﺎﺅ۔۔۔۔!!!

Saadi0900
 

میری بہنوں سے معزرت کے ساتھ!!!
بات بری لگے تو معاف کر دیجئے گا ۔۔
اُس عورت کی بدنصیبی کا اندازا نہیں لگایا)
جاسکتا جسے کوئی مرد تفریحاً اپنی زندگی میں شامل کرتا ہے

Saadi0900
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Saadi0900
 

تسلی کے دو بول ، اپنائیت سے بھر پور ایک مسکراہٹ، محبت اور خلوص سے بھر پور ایک نظر ، دنیا کی ساری دولت اور دلکشی سے بڑھ کر ہے ۔ ۔ ۔
دنیا میں ایک چیز جو لافانی ہے۔۔۔
وہ ہے صرف محبت۔۔❤
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں🌹

Saadi0900
 

وہ اب کس کا ہے اس پر اب کیا سوچنا....🥀
وہ کب میرا تھا......؟ یہی ملال کافی ہے...🌼