Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

نا قدری کرنے والوں کو
اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیئے
پھر چاہے وہ روئیں ، چیخیں ، چلائیں
یا پھر مر جائیں

Saadi0900
 

ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں .. 🥰🥰
حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے .. ❤️❤️❤️

Saadi0900
 

*✍🏻✍🏻جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!*
*لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!*

Saadi0900
 

یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے
کئی جھوٹے اکھٹے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے
نہ اتنا شور کر ظالم ہمارے ٹوٹ جانے پر
کہ گردش میں فلک سے بھی ستارا ٹوٹ جاتا ہے
تسلی دینے والے تو تسلی دیتے رہتے ہیں
مگر وہ کیا کرے جس کا بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے
کسی سے عشق کرتے ہو تو پھر خاموش رہیے گا
ذرا سی ٹھیس سے ورنہ یہ شیشہ ٹوٹ جاتا ہے
🔥💕

Saadi0900
 

کتنے عروج پر بھی ہو موسم بہار کا
ہے پھول صرف وہ جو سرِ زلفِ یار ہو

Saadi0900
 

باہر سے سلجھا ہوا دکھنے کے لیے۔۔۔ اندر سے الجھنا پڑتا ہے۔۔۔🌼

Saadi0900
 

-" ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب من بھرا ہوا ہو تو چھوٹی سی بات پہ بھی رونا آجاتا ہے اور جب رونا شروع کردو تو ہر وہ بات یاد آجاتی جس پہ کبھی روۓ تھے اور پھر تو آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لیتے بس بہتے چلے جاتے ہیں_" 🙂💔

Saadi0900
 

لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں -
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-🔥❤

Saadi0900
 

💔I 💔
میں مانتا ھوُں کے میں بُرا ھوں۔ اکیلا رہتا ھوُں خُوشی میں بھی اور دُکھ میں بھی۔۔۔جس چیز کے پیچھے سب بھاگھتے ھیں میں اُس چیز سے دُور رہتا ھوں💔

Saadi0900
 

میں نے اُس سے صرف " محبت " نہیں کی تھی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے، میں نے اُس کیلئے اپنی " انا " کو مار ڈالا تھا..!!!

Saadi0900
 

آپ کونسے والے ہو؟🤔
1؛سکول والے💓
2؛کالج والے😍
3؛یونیورسٹی والے😎
4؛جاب والے🙂
5؛ویلے نکمے😂

Saadi0900
 

مجھے چھوڑ جانے کی وجہ تو بتا دیتے
اے دوست
مجھ سے بیزار تھے یا مجھ جیسے ہزار تھے

Saadi0900
 

مرنے سے کون سے دکھ ختم ہو جائے گے!!!!!
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ!!!!!زندگی برباد کرنے کی

Saadi0900
 

-" آپ چاہتی ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کو
آپ ایسا کیجیٸے مجھ کو دھوکا دیجیٸے
____

Saadi0900
 

عاجزی کے لباس میں
دلوں کے یزید ہیں لوگ!!!!

Saadi0900
 

رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں۔
بعض اوقات ہم انھیں اپنی ضرورتوں کی خاطر کاٹتے چلے جاتے ہیں اور
آخر کار گھنے سائے سے محروم ہو جاتے ہیں۔
خدارا رشتوں کو استعمال مت کریں🙏

Saadi0900
 

دل خالی تھا اور محبت لازم تھی
تم نے چھوڑا
ہم نے خدا سے کر لی 💕💕

Saadi0900
 

تُمہاری آنکھیں جو ہر دم سوال کرتی ہیں
تُمہاری آنکھوں میں اُن کا جواب بھی تو ہے
ہاں یہ سچّ ہے، محبّت ہی زِندگی ہے مگر
میرے ہم شاخ، محبّت عذاب بھی تو ہے۔

Saadi0900
 

وہ . . . . جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے . . . . . چپ نہیں ہوتا....

Saadi0900
 

وہ . . . . جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے . . . . . چپ نہیں ہوتا....