Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

❤️❣️♥️💙💚
دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا
اور جنت دونوں مل جاتی ہیں
🕋🕋

Saadi0900
 

بارشوں میں بھی قبرستان کا چکر لگا لیا کرو , کیونکہ وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں کڑکتی بجلی دیکھ کر آپ کو سینہ سے لگایا کرتے تھے ..!!

Saadi0900
 

محبت واحد ___________جنگ ہے
جو ہتھیار ڈال کر جیتی جاتی ہے💕

Saadi0900
 

مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے مجھے مت بُلا مجھے مت رُلا
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ، جو اُٹھی تو حشر اُٹھائے گی..!!

Saadi0900
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے 🍂🙏
جسے لوگ محبت کہتے ہیں 👀😏😑

Saadi0900
 

اگر تو پڑھائے مجھے ایک استانی کی طرح👩🏫
تو میں اتوار کے دن بھی چھٹی نہ کروں👨🎓

Saadi0900
 

تھام لو میرا ہاتھ اس سے پہلے کہ
تمہارے ہونٹوں پہ کاش رہ جائے

Saadi0900
 

تیری پھینکی ہوئی پنسل ہزاروں میں پڑتی تھی............!!!!
کلاس کی لڑکیاں تیری چیزیں بیچتی تھیں مجھے........!!!

Saadi0900
 

جو با کردار ہو اسے سیانی کون کہتا ہے؟
کسی مزدور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے؟

Saadi0900
 

کبھی ایسی کیفیت سے گزرے ہیں جب آپ بےتحاشا رو رہے ہوں لیکن آپ سے یہ نہ بتایا جا رہا ہو کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں اور کیوں رو رہے ہیں۔😢😢💔

Saadi0900
 

وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
نیکی کرو، اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

Saadi0900
 

کہیں تو ختم بھی کر دے۔۔۔۔۔۔۔ سفر ازیت کا
کہیں تو مار کے پھینک دے مجھ کو۔
💔😥

Saadi0900
 

پھر یوں ہوا کہ سالوں کی محبت نے ڈس لیا
اور____ایک ماں کا لال نفسیاتی مریض بن گیا

Saadi0900
 

تیسرا شخص مسلہ تھا مگر
ہم نے اِک دُوسرے کو چھوڑ دیا۔
😔😔

Saadi0900
 

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں

Saadi0900
 

احساس کے تر جمے نہیں ہوتے 💫
انہیں صرف محسوس کیا جاسکتا ہے💯💫

Saadi0900
 

ﺟﺲ ﺩﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺧﺎﻟﻖ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﯽ ہے ﺍﺱ ﺩﻥ ﺍﻣﻦ ﻗﺎﺋﻢ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

Saadi0900
 

ﺩﺭﺩ ﺗﻮ.......... ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ھے!
ﺁﺝ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﯾﺪ ھے....... سائیں!

Saadi0900
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﻨﺸﯿﮟ , ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ 😏
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﻻﮐﮯ ﺟﺒﯿﮟ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ , ﮐﻮﺋﯽ ﮔُﮩَﺮ ﻻ ﺗﮩﮧِ ﺁﺏ ﺳﮯ. 😌

Saadi0900
 

زبان کو معطر کیجیئے ، پڑھیئے... 🌺
اَللَّہُمَّ صّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وّعَلٰی آلِ مُحَمَّد ⁦🌺