میں اسے آن لائن دیکھتا ہوں وہ گھنٹوں آنلائن شو ہوتی رہتی ہے میں دیکھتا رہتا ہوں جلتا رہتا ہوں مرتا رہتا ہوں یہ سوچ سوچ کر کہ وہ کس سے بات کر رہی ہو گی کیا بات کر رہی ہو گی پر اس کو تو پتا بھی نہیں کہ وہ کر کیا رہی ہے
میں اسے میسج نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرتا ہوں کیونکہ اب زندگی بھر کے لئے اس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا ہے شاید... اور میں اس کو آن لائن دیکھ کر یوں ہی ہلکان ہوتا رہتا ہوں اور جانتے ہو ؟یہی سب سے زیادہ ازیت ہوتی ہے..!!😢
دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے 💞
اک سخی کا, اک مخلص کا, اک تیرا ,اک میرا 💗
تاج الٹا ھاتھ میں اٹھا رکھا ھے
جسے کاسہ سمجھتے ہیں لوگ
تو ایسا کر ۔۔۔۔اپنا درد مجھے دے دے۔۔۔۔۔پھر ۔۔۔۔
میں جانو ۔۔۔ درد جانے ۔۔۔دوا جانے ۔۔خدا جانے ✌
بےوفاؤں پہ ترس کھانا چاہیے نفرت نہیں کرنی چاہیے...
آنکھ پرنم،اشک زم زم،سانس مدھم،وقت ہے کــم،
وصال راحت،ھــجر ماتم،رقیب قاتل،موت مــرھم.
🍂🌹
اک ترا روپ ہے بے مثل زمانے بھر میں
اور اس پر تیری سونے پہ سہاگا آنکھیں
ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﻨﺸﯿﮟ , ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ 😏
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﻻﮐﮯ ﺟﺒﯿﮟ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ , ﮐﻮﺋﯽ ﮔُﮩَﺮ ﻻ ﺗﮩﮧِ ﺁﺏ ﺳﮯ. 😌
آپ کے غم پہ بہت کام کیا ہے میں نے،
اب میں روتا ہوں تو آنسو نہیں آنے دیتا،
وہ مجھے ایک سے پہلے نہیں سونے دیتی،
میں اسے خواب سے جلدی نہیں جانے دیتا،
Beshak💯❤ALLAH Tala to Gafoor o Raheem hai 💞💞
حُسن کیا چیز ہے، وقت کے سامنے ۔
تو قیامت ہی سہی، تا قیامت تو نہیں ۔
تو ایک خاک کا انساں ہے میری جانب دیکھ
یہ بس خدا کو ہی جچتا ہے ، بے نیاز رہے !
مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر
حتیٰ کہ وہ بھی جو اس نے بدل رکھا ہے.
💥🥀🖤
یہ بات اور ہے باتوں میں جھوٹ تھا سارا
ابھی بھی یاد ہے ظالم کا دلنشیں لہجہ
دو طرفہ اس سکوت کی بھی خیر ہو مگر
خواہش ہے، تجھ سے بات چلے دیر تک چلے
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂
میری برابری نہ کرو پاگلوں ..😍
میرے پوسٹ کا انتظار تو اپ کی معشوق بھی کرتی ہے ..😂😂
بابا جی ٹائم پاس🕟✌
هينڈ فری دی جتنی مرضی حفاظت کرلو
ايک سائيڈ نوں فالج پے هی جاندا اے😁😁😂😂🙈
کون کون سنگل پاسے نال کام چلا ریا اے؟.😜😜
پاکستانی شادی میں دلہے کا سب سے خاص دوست وہ ہوتا ہے جس نے کھسروں کا بندوبست کرنا ہوتا ہے
🤣😜😁
ایک عام سا سوال 🐱
آپ سوتے ہوئےاپنا موبائل کہا🤭 رکھتے ہیں؟؟؟😳😱🥰🙆
Boys & Grils
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain