"We will never be this age again, Do whatever makes you happy."
انتقام کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اُس شخص کو خاص سے عام کردو جس نے آپکا دل دُکھایا ہے! 😌🔥💯✨




مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے... !
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو ! چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے . جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے , محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے😊
✍🏻🖇️

زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!!🙂🦋
اس میں سب کچھ ہے سواء "اعتبار " کے 🙂🦋🫰
#
مسئلہ یہ ہے ! مسافر ہوں! سفر ہے ! ورنہ
دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں!!!!!
اور جب تمہیں مجھ سے محبت کا اظہار کرنا ہو
تو میرے لئے چاۓ بنانا۔☕🔥🖤
lines🔥❤️🥰
🖤ڈر گئے جو رستون سے گھر سے کیسے نکلو گے
کیوں کسی کے لیئے ہم سارے دروازے بند
کر کے بھی کھڑکیوں سے جھانکنا بند نہیں کرتے 🍁

ہونے چاہئیے…!!
کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ…!!
جب ان سےکہا جائے…!!
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے…!!
یہ اداکاری بعد میں کرنا…!!
ابھی مسئلہ بتاؤ…!!
تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں…!!
کوئی ہونا چاہیے…!!
جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجھک نہ ہو…!!
کوئی ہونا چاہیے…!!
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا…!!
#Sanam💕
ہم جان بوجھ کر کچھ باتیں، کچھ انسان، کچھ فیصلے برداشت کر رہے ہوتے ہیں، حالانکہ ہم بخوبی جانتے ہوتے ہیں کہ یہ سب کرکے بھی ہمیں کچھ نہیں ملنا
سُنو۔۔!!
محبتوں کے پچھتاوے
قبروں تک ساتھ جاتے ہیں،
اگر زندگی
تمھیں کسی ایسے شخص سے ملائے،
جو تم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو،
تو اس انسان کو خود سے دور نہ ہونے دینا۔۔!
اس کے جذبات، اس کے احساسات کی قدر کرنا!
محبت کی قدر کرنا،
اپنے دکھوں، اپنی خوشیوں، اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا!
محبت نا بڑی خودار ہوتی ہے،
یہ اپنی بےقدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے💔
پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا۔
اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔۔
#Sanam 🥀



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain