Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

SabaQamar_44
 

ہونے چاہئیے…!!
کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ…!!
جب ان سےکہا جائے…!!
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے…!!
یہ اداکاری بعد میں کرنا…!!
ابھی مسئلہ بتاؤ…!!
تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں…!!
کوئی ہونا چاہیے…!!
جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجھک نہ ہو…!!
کوئی ہونا چاہیے…!!
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا…!!
#Sanam💕

SabaQamar_44
 

ہم جان بوجھ کر کچھ باتیں، کچھ انسان، کچھ فیصلے برداشت کر رہے ہوتے ہیں، حالانکہ ہم بخوبی جانتے ہوتے ہیں کہ یہ سب کرکے بھی ہمیں کچھ نہیں ملنا

SabaQamar_44
 

سُنو۔۔!!
محبتوں کے پچھتاوے
قبروں تک ساتھ جاتے ہیں،
اگر زندگی
تمھیں کسی ایسے شخص سے ملائے،
جو تم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو،
تو اس انسان کو خود سے دور نہ ہونے دینا۔۔!
اس کے جذبات، اس کے احساسات کی قدر کرنا!
محبت کی قدر کرنا،
اپنے دکھوں، اپنی خوشیوں، اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا!
محبت نا بڑی خودار ہوتی ہے،
یہ اپنی بےقدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے💔
پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا۔
اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔۔
#Sanam 🥀

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
Memes & Satire image
S  : No caption 😄😂 - 
Life Advice image
S  🔥 : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

" کتنا زیادہ بولتے ہیں ہم، لیکن پھر بھی جذبات اور احساسات کی سیدھی ترجمانی ہم نہیں کر پاتے...!!!

SabaQamar_44
 

"زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا, لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔"

لوگ بدلتے نہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ a جاتے ہیں 🥀🙂
S  : لوگ بدلتے نہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ a جاتے ہیں 🥀🙂 - 
SabaQamar_44
 

رِشتے صرف وُہی قائم رہتے ہیں جس میں دونوں ایک دوسرے کو کھونے سے ڈرتے ہیں۔۔۔🙂🖤
#صنم 🥀

Beautiful Nature image
S  : "زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا...🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
Paintings image
S  : وہ لوگ بے چین رہتے ہیں جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے۔۔۔🙂 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

حقیقت پسند بنیں خوش فہم نہیں۔

SabaQamar_44
 

جیسے بہتر لگے ویسا سمجھ لینا۔یہ ہماری بے بسی کے آخری الفاظ ہے۔۔

SabaQamar_44
 

کبھی کبھی انسان کو مرنے کے لیے ہزاروں وجوہات مل جاتی ہے پر جینے کے لئے ایک وجہ ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے 🥹❤️🩹🥀

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  🔥 : No caption 🖤 -