"_زندگی حسین لوگوں کے ساتھ نہیں ،،
بلکہ مخلص لوگوں کے ساتھ خوبصورت ہوتی ہے!!!















آپ ہمیشہ دو اختیارات کے درمیان رہ جاتے ہیں:
يا تو آپ تنہائی سے مرجاتے ہیں جبکہ آپ صحیح شخص کا انتظار کرتے ہیں، یا پھر ساری زندگی غلط انسان کے ساتھ ختم کر دیتے ہو۔🖤
چارلس بوکوسکی


"آلاھتمام یولد الحب"
توجہ محبت کو جنم دیتی ہے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain