سچ تو سچ ہے کبھی قدریں نہیں کھوتا اپنی آپ بھـی آپ ہیـں،سـو آپ نہیـں مانیـں گـے ایک سـو ایک طریقـے ہیـں چلـے جانـے کـے ان میں سے ایک کہ 'ماں باپ نہیـں مانیں گے' 🥀
"ہر تَاخِیر، ہر جُدائی، ہر ٹوٹے ہوئے دِل کے پِیچھے خیر ہے" #_____🦋
کبھی کبھی مجھے لگتاہے ، کہانیوں میں ادھورے رہ جانے والے کرداروں پر بے تحاشارونے واے خود بھی اپنی کہانی میں اچانک مر جاتے ہیں ۔
"اور کبھی کبھی مجھے سب سے مشکل کام مسکرانا لگتا ہے۔"
*🖤🥀میرا ماننا ہے کہ لوگوں سے'Expectations'رکھنا خود کو دُکھ دینے کا دُوسرا نام ہے!🙂*
*جب کبھی آپ اپنی زندگی کے حادثات پر نظر دوڑائیں گے آپ پر انکشاف ہو گا کہ جس انسان کے آپ سب سے زیادہ معذرت کےمقروض ہیں وہ شخص آپ خود ہیں۔🙂🖤* #🤍
"_زندگی حسین لوگوں کے ساتھ نہیں ،، بلکہ مخلص لوگوں کے ساتھ خوبصورت ہوتی ہے!!!