Damadam.pk
Sahir.awan's posts | Damadam

Sahir.awan's posts:

Sahir.awan
 

عجب مزاج کا لڑکا ہوں جانے کب ہو جاؤں
کسی خوشی پہ افسردہ ،کسی ملال پہ خوش

Sahir.awan
 

اے صدمہ فراق نہ کر ہم سے چھیڑ چھاڑ
تُو کس کا ناز ہے کہ تجھے بھی اُٹھائیں ہم
داغ دہلوی

Sahir.awan
 

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں
.
.
.
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

Sahir.awan
 

ان آنکھوں میں تھوڑا کاجل ڈالا کر
اِن میں تھوڑی اور خُماری ہوسکتی ہے

Sahir.awan
 

ہجر ﮐﯽ ﻓﺼﯿﻠﻮﮞ ﺳﮯ ، ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﮯ ﺗﮏ
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺴﺎﻓﺖ ہے کہ ﻟﻮﮒ ﭨُﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
فیض احمد فیض

Sahir.awan
 

Sometimes when i post
meme & no one react, i
think they all died of
laughing.

Sahir.awan
 

کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں.
پسند کا سوٹ نہ ملے تو عید نہیں مناتیں مگر ایک ناپسندیدہ انسان کے ساتھ چپ چاپ پوری زندگی گزار دیتی ہیں.

Sahir.awan
 

I'm lying in my bed..
not knowing if I'm dead...

Sahir.awan
 

نہیں ہے وَجہ ضروری، کہ جب ہو تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں، ممکن ہے ___بے سبب مر جائیں

Sahir.awan
 

عذاب یہ ہے کہ____ تکمیلِ داستان کے لیے!!
جو حرف بس میں نہیں____ ، وہی ضروری ٹھہرا..

Sahir.awan
 

وہ جو رنگ تھے مخلصی کے، بدرنگ ہو چکے ہیں
پاگل ہوں، مطلبی رشتوں سے دل کا رشتہ نبھاتا ہوں
عریش

Sahir.awan
 

کدھر کدھر سے چراغوں کے سامنے آؤں
گھڑی گھڑی تو ہواؤں کا رخ بدلتا ہے
رئیس فروغ

Sahir.awan
 

میں اپنے گاؤں لوٹا تو وہی منظر پُرانا تھا،
کئی لوگوں سے ملنا تھا، کئی قبروں پہ جانا تھا

Sahir.awan
 

اِک زخم مجھ کو چاہیئے میرے مزاج کا
یعنی ہَرا بھی چاہیئے گہرا بھی چاہیئے...!!
جواد شیخ

Sahir.awan
 

کتنا خالی سا لفظ ہے
“جی”
مگر بھر جائے تو اُففففف

Sahir.awan
 

ہمیں تو خواہش دنیا نے رسوا کر دیا ہے
بہت تنہا تھے اس نے اور تنہا کر دیا ہے
اب اکثر آئینے میں اپنا چہرہ ڈھونڈتے ہیں
ہم ایسے تو نہیں تھے تو نے جیسا کر دیا ہے
دھڑکتی قربتوں کے خواب سے جاگے تو جانا
ذرا سے وصل نے کتنا اکیلا کر دیا ہے
اگرچہ دل میں گنجائش نہیں تھی پھر بھی ہم نے
ترے غم کے لیے اس کو کشادہ کر دیا ہے
ترے دکھ میں ہمارے بال چاندی ہو گئے ہیں
اور اس چاندی نے قبل از وقت بوڑھا کر دیا ہے
تعلق توڑنے میں پہل مشکل مرحلہ تھا
چلو ہم نے تمہارا بوجھ ہلکا کر دیا ہے
غم دنیا غم جاں سے جدا ہونے لگا تھا
حسنؔ ہم نے مگر دونوں کو یکجا کر دیا ہے
حسن عباس رضا

یہ حسین کیسے سہہ پاٸے گی جھنم کی آگ کو
یا رب
 التجا ہے تو یورپ کی ساری لڑکیوں کو ایمان سے نواز دے
S  : یہ حسین کیسے سہہ پاٸے گی جھنم کی آگ کو یا رب التجا ہے تو یورپ کی ساری - 
Sahir.awan
 

بے وجہ خوش رہا کریں
وجہ" اکثر بہت مہنگی پڑتی ہے"

Sahir.awan
 

شرح غم ہائے بے حساب ہوں میں
لکھنے بیٹھوں تو اک کتاب ہوں میں

Sahir.awan
 

Sitting with the blank mind
Tears rolling down from eyes
Hollow heart feels so weird
Freaking questions hit so hard
Did i act right or wrong?
Did i wait for so long?
Did i seek comfort in cave?
Did i find the peace in wave?
If i could see the real of life
Before i stumble i would survive
I wish i would be there to guide
If i could know all truth of life
People run for the worldy things
In all this mist they forget wings
That help to fly and bring springs
That heal all ache and give swings
©️Sara F.