I'm back
asalam walikum I'm Sana Sana Khan
assalam walikum I'm Sana Sana Khan
🌻✨اللہ کو سخت ناپسند لوگ 🔮🌀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تین قسم کے لوگ اللہ کو سخت ناپسندیدہ ہیں ، حرم میں ظلم و ناانصافی کرنے والا ، اسلام میں ، جاہلیت کا طریقہ تلاش کرنے والا اور بڑی جدوجہد کے بعد کسی مسلمان کو ناحق قتل کرنے والا ۔‘‘ 📗 مشکواة المصابیح
ہم کو بہت تیز غصّہ آرہا ہے
یہ مت کہا کریں کہ "لوگ کیا کہیں گے" یہ کہا کریں کہ ان لوگوں کو پیدا کرنے والا کیا کہے گا ؟؟ جس کی زمین پر کھڑے ہیں وہ کیا کہے گا ؟؟ جس کے حکم سے سانس لے رہے ہیں، سو رہے ہیں، اٹھ رہے ہیں، دیکھ رہے ہیں، رزق مل رہا ہے، صحت ہے اور قبر و آخرت میں جس کو حساب دینا ہے وہ کیا کہے گا ؟؟
جنت کے آٹھوں دروازے ✨🏮رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے جو شخص وضو کرتا ہے اور اچھی طرح مکمل وضو کرتا ہے ۔ پھر کہتا ہے : میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں ۔‘‘ ، تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں ، وہ جس سے چاہے داخل ہو جائے ۔‘‘
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب
🍁 *اچھے اور برے کی پہچان!* 🔹 *حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) رہا جائے اور تم میں سے برا وہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) نہ رہا جائے "
وضو قیامت کے دن روشنی 💠🔮رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک میری امت کے لوگوں کو قیامت کے دن بلایا جائے گا ، تو وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے ہاتھ پاؤں اور پیشانی چمکتی ہو گی ، پس تم میں سے جو شخص اپنی چمک کو بڑھانا چاہے تو وہ بڑھا لے ۔‘‘ 📗
توجہ کے ساتھ دو رکعتیں ❤🌴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو مسلمان وضو کرتا ہے اور وہ اپنا وضو اچھی طرح کرتا ہے پھر کھڑا ہو کر مکمل توجہ کے ساتھ دو رکعتیں پڑھتا ہے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے ۔‘‘
جو درد میلا اپنوں سے میلا گیرو سے شیکایت کون کرے جو درددیاپھولوں نےدیا کانٹوں سے شیکایت کون کرے
اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں
اللّٰہ کی پکڑ بڑی سخت ہے وہ رسی دراز کرتا ہے تاکہ سنبھل جاؤ مگر جن کے کان ، آنکھ ، دل پہ مہریں لگ جائیں اُنھیں کسی چیز کی تمیز نہیں رہتی،، پھر اللّٰہ کی کرنی ایسی ہوتی ہے وہ اُنھیں وہاں پکڑتا ہے جہاں اُن کا گمان بھی نہیں ہوتا!!
اے انسان قرآن و سنت تیرے سامنے ہیں اور اختیار تجھے تیرے رب نے دے دیا ھے..... اب تمہاری مرضی کہ اپنے لئے کس جگہ کو پسند کرو... جنت کو یا پھر جہنم کو..... یاد رکھیے یہ آپکا ذاتی انتخاب ہوگا الٰہی سیدھا راستے وہ جو تو نے دکھایا پس پھیر دے قدموں کو اپنی رضا کی جانب ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain