Damadam.pk
Sanakhan1215's posts | Damadam

Sanakhan1215's posts:

Sanakhan1215
 

راز پوچھا تھا کامیابی کا۔۔۔۔۔۔ جواب آیا ___ قرآن پڑھو، ❤ 

Sanakhan1215
 

دنیا کے دکھ تو کبھی نہ کبھی ختم ھو جائیں گے لیکن اللّٰہ کی نافرمانیوں کے صلے میں جو دکھ آخرت میں ملیں گے وہ کبھی بھی ختم نہیں ہوں گے سوچ ،سمجھ کر اللّٰہ کی نافرمانیوں والے کاموں کی طرف جائیں فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللّٰہ دیکھ رہا ہے

Sanakhan1215
 

اے انسان قرآن و سنت تیرے سامنے ہیں اور اختیار تجھے تیرے رب نے دے دیا ھے..... اب تمہاری مرضی کہ اپنے لئے کس جگہ کو پسند کرو... جنت کو یا پھر جہنم کو..... یاد رکھیے یہ آپکا ذاتی انتخاب ہوگا الٰہی سیدھا راستے وہ جو تو نے دکھایا پس پھیر دے قدموں کو اپنی رضا کی جانب

Sanakhan1215
 

یہ مت کہا کریں کہ "لوگ کیا کہیں گے" یہ کہا کریں کہ ان لوگوں کو پیدا کرنے والا کیا کہے گا ؟؟ جس کی زمین پر کھڑے ہیں وہ کیا کہے گا ؟؟ جس کے حکم سے سانس لے رہے ہیں، سو رہے ہیں، اٹھ رہے ہیں، دیکھ رہے ہیں، رزق مل رہا ہے، صحت ہے اور قبر و آخرت میں جس کو حساب دینا ہے وہ کیا کہے گا ؟؟

Sanakhan1215
 

جس کو عمل نہ کرنا ہو دنیا میں سب سے زیادہ مجبوریاں اور دلیلیں اسی کے پاس ہوتی ہیں اور جس کو بات ماننی ہو اس کے لیئے نہ کوئی مسلہ ہوتا ہے اور نہ مجبوری اس کے لیئے سب سے بڑی دلیل اللہ کا حکم ہوتا ہے❤❤

Sanakhan1215
 

مومن کو اتنا علم کافی ہے کہ اللہ سے ڈرتا رہے

Sanakhan1215
 

بے شک برائی تنہائی میں کریں چار گواہ ہر وقت تیار ہیں آنکھیں👀 ، دل⁦❤️⁩۔کان👂 اور ہاتھ✋

Sanakhan1215
 

بےحیائی کے کام حرام کے سوا کچھ نہیں اپنی تنہائیوں کو پاک رکھیں ایک ذات آپ کے ساتھ ہر وقت ہے جس کی طرف پلٹ کر جانا ہے,

Sanakhan1215
 

ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﺵ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮔﮭﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ - ﺟﺐ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻓﻮﺭﺍً ﺩﮮ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻧﺎﺷﮑﺮﺍ ﭘﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ - ﺁﺧﺮ ﮨﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﮯ ﭘﺮ ﻗﺎﻧﻊ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ.

Sanakhan1215
 

لوگ عمل کریں یا نہ کریں ؛ اپنے علم اور استطاعت کے ساتھ لوگوں کو حق بات کی تلقین کرتے رہو؛ ہدایت دینا ﷲ تعالیٰ کا کام ہے۔

Sanakhan1215
 

🍃🍃🍃🌼🍃🍃🍃 جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے حساب سے ہوتی ہے ؛ اسطرح انسان کی قیمت اس کے اخلاق کے حساب سے ہوتی ہے؛ 🍃🍃🍃🌼🍃🍃🍃

Sanakhan1215
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن مجھ پر درود پاک کی کثرت کیا کرو کیوں کہ میری امت کا درود پاک ہر جمعہ کو میری بارگاھ میں پیش کیا جاتا ہے، تو ان میں سے جو سب سے زیادہ درود پاک پڑھنے والا ہوگا وہ میرے سب سے ذیادہ قریب ہوگا.

Sanakhan1215
 

السلام علیکم � �صبح بخیر اے اللہ ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر برُے دن سے ، ہر برُى گھَڑی سے ، ہر برَے لمحے سے ، آنے والے وقت کی آفتوں ، بلاؤں ، مصیبتوں ، پریشانیوں ، غموں ، فکروں ، دُکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ وامان عطا فرما آمین

Sanakhan1215
 

اگر اللہ پر یقین رکھنے کے باوجود بھی آپ کو کوئی چیز نہیں ملتی تو اس پر بے بس ہونے کی بجائے خوش ہو کر یہ کہا کریں کہ اللہ جو بھی کرتا ہے بہتر کرتا ہے اور جو میرے لیے بہتر تھا اللہ پاک نے وہ کر دیا..

Sanakhan1215
 

*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵* *لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے

Sanakhan1215
 

ایک وزیر کے دل میں زوق الہی پیدا ھوا اور اُس نے بادشاہ کی خدمتِ وزارت چھوڑ کر راہ فقر اختیار کر لی.. ایک مدت کے بعد بادشاہ کی اُس سے ملاقات ھوئی تو اُس نے پوچھا.. "تم نے میری ملازمت کیوں چھوڑی..؟" وزیر جو اب تک درویش بن چکا تھا' اس نے نعرہ مارا اور کہا.. "اے بادشاہ ! تجھ میں پانچ باتیں تھیں.. ایک یہ کہ تو میرے سامنے کھانا کھاتا تھا لیکن مجھے نہیں کھلاتا تھا.. اب میں اُس خداۓ پاک کی خدمت میں ھوں جو خود نہیں کھاتا مگر مجھے کھلاتا ھے.. دوسری یہ کہ میں تیرے سامنے کھڑا رھتا تھا لیکن تو نے مجھے

Sanakhan1215
 

الوداع الوداع الوداع آج ثنا کی الوردہ

Sanakhan1215
 

اے صبا مصطفیٰ سے کہے دے نا گم کے مار ہے سلام کہتے ہیں یاد کر تے ہے تم کو شام و سحر گم کے مار ہے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ رسول کی باتیں

Sanakhan1215
 

جا ہو گی بن کے جوگن سرکار کی گلی میں جاؤ گی بن کے جوگن سرکار کی گلی میں ما رو گی اپنا تن من سرکار کی گلی میں

Sanakhan1215
 

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا تیرا میلاد ہے کیو نا بنوا یا رسول اللہ تیرا میلاد ہے کیو نا بنوا یا رسول اللہ سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا لبیک لبیک لبیک یا رسول لبیک یا رسول لبیک یا حبیب اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ