سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا تیرا میلاد ہے کیو نا بنوا یا رسول اللہ تیرا میلاد ہے کیو نا بنوا یا رسول اللہ سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا لبیک لبیک لبیک یا رسول لبیک یا رسول لبیک یا حبیب اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
آ ہے سرکار مدینہ لا ہے انوار مدینہ ہے کرام گوز سے رسالت گلو گلزار رے مدینہ
اپنی جنت کو خُدا کے لئے دوزخ نا بنا اپنی جنت کو خُدا کے لئے دوزخ نا بنا اپنے ماں باپ کا تو دل نا دُکھ دل نا دُکھ میرے مالک میرے آقا نے کہا اپنے ماں باپ کا تو دل نا دُکھ دل نا دُکھ
سن کر نبی وہ ٹھہر گیا آقا سے اُس نے یہ کہا کر ہو نبی بتلاؤ ذرا میری متھی میں ہیں کیا آقا کا فرمان ہوا اور فضلے رحمان ہوا سن کر یہ پتھر بولا لا الہ اللہ محمد الرسول اللہ
یا الٰہی تیری عطا کا سات ہو یا الہٰی بخش دے دو جہاں کا سات ہو
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب
یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلوا تواللہ علیک رحمتوں کے بادشاہ ہو دو جہاں کے بادشاہ ہو
کسی سے معافی مانگنا ناکامی نہیں ہے بلکہ بہت بڑی کامیابی ہے اور معاف کرنے والا اس سے بھی زیادہ کامیاب ترین شخص ہے اس لیے معافی مانگنا اور معاف کرنا سیکھیے کیونکہ معافی مانگنے اور معاف کرنے سے کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں ہو جاتا.. Request... معافی مانگنے اور معاف کرنے میں دیر مت کجیئے گا..
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ
یا اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain