Damadam.pk
Sanakhan1215's posts | Damadam

Sanakhan1215's posts:

Sanakhan1215
 

وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ 🍀 🍀اور بیشکـــ ہـــم نـــے قــــرآن کــــو نصیحتـــــ کـــے لئــــے آســــان کــــر دیـــا ہــــے ســـو کیـــا کـــوئـــی نصیحتـــــ حــاصـــل کـــرنـــــے والا ہـــــــے🍀

Sanakhan1215
 

اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں* 💞۔۔۔۔اسلام۔۔۔۔💞

Sanakhan1215
 

کبھی کبھار ہم لوگ ایک شخص کی محبت کو پانے کے لیے ایسے کئی رشتوں کو کھو دیتے ہے جو ہمارے لیے بہت قیمتی ہوتے ہیں ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں جنہیں ہماری پرواہ ہوتی ہے اور آخر میں وہ شخص بھی ہمیں نہیں ملتا جس سے ہمیں پیار ہوتا ہے جس کے لیے ہم سب رشتوں کو لات مارتے ہیں اور اس وقت تک ہم کچھ قیمتی رشتے بھی کھو چکے ہوتے ہیں یاد رکھنا محبت وہ ہے جو آپ کو اپنوں کے پاس لائے نہ کہ دور کرے جو آپ کو اللہ پاک کے قریب کرے نہ کے دور کرے

Sanakhan1215
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن مجھ پر درود پاک کی کثرت کیا کرو کیوں کہ میری امت کا درود پاک ہر جمعہ کو میری بارگاھ میں پیش کیا جاتا ہے، تو ان میں سے جو سب سے زیادہ درود پاک پڑھنے والا ہوگا وہ میرے سب سے ذیادہ قریب ہوگا.

Sanakhan1215
 

صبح کی نیند انسان کے ارادو کو کمزور کرتی ہے، منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے.. حضرت علی علیہ سلام

Sanakhan1215
 

جب انسان اپنی غلطیوں کا وقیل اور دوسروں کی غلطیوں کا جج بن جائے تو فیصلے نہیں فاصلے جنم لیتے ہیں...حضرت علی علیہ السلام

Sanakhan1215
 

Asalam walikum I'm back

Sanakhan1215
 

السلام علیکم ❤️ آمین یا رب العالمین ❤️ تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو ❤️ دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️

Sanakhan1215
 

مجھ میں اُنﷺکی ثنا کا سلیقہ کہاں وہ شہاںِ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کا مدح سہرا,خالق عنوان وہ رسولِ زماںﷺ وہ کہاں میں کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے دامن سے وابستہ میری نجات ان پر قربان میری حیات وحمات میں گنگار وہ شافعِ عاصیانﷺ بے کسوں کی امان وہ کہاں میں کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ مدینہ نکینہ ھے جو عرش کا وہ مدینہ بھرم جو بنا فرش کا وہ مدینہ جہاں رحمتیں بے کراں میں پہنچوں وہاں وہ کہاں میں کہاں

یا اللہ پاک ہم سب کو معاف فرمائیں آمین یارب العالمین
S  : یا اللہ پاک ہم سب کو معاف فرمائیں آمین یارب العالمین - 
I'm Sana Sana Khan
S  : I'm Sana Sana Khan - 
اسلام وعلیکم
S  : اسلام وعلیکم - 
Sanakhan1215
 

امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عُمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے: ''اُس مہینے کو خُوش آمَدِید ہے جو ہمیں پاک کرنے والا ہے۔پُورا رَمَضان خَیر ہی خَیر ہے دِن کا روزہ ہویا رات کا قِیام۔اِس مہینے میں خَرچ کرنا جِہاد میں خَرچ کرنے کا دَرَجہ رکھتا ہے۔ '' (تَنْبِیہُ الْغافِلین ص۱۷۶)

Sanakhan1215
 

میری پیاری بہنوں اپنے آپ کو ایسا چاند مت بناؤ جس پر ہر کسی کی نظر پڑ جائے بلکہ اپنے آپ کو ایسا سورج بناؤ جس پر نظر پڑتے ہی جھک جائے🌸

Sanakhan1215
 

یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلوا تواللہ علیک یارسول سلام علیک

Sanakhan1215
 

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 2 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ ۞ ترجمہ: یہ الکتاب ہے اس میں کچھ شک نہیں۔ ہدایت ہے پرہیزگار لوگوں کے لیے۔

اسلام وعلیکم
S  : اسلام وعلیکم - 
I'm Sana Sana Khan
S  : I'm Sana Sana Khan - 
اللہ ھو اکبر
S  : اللہ ھو اکبر - 
Sanakhan1215
 

: 💥حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے رکھے، ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے(دکھاوے اور ریا کاری کے لیے نہیں) تو اس کے گزشتہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں💥 💦 بخاری💦 🌻ان احادیث سے پتہ چلتا ہے رمضان کے روزوں کی کتنی فضیلت ہے