صدقہ فطر عید کی نماز سے پہلے دینا ضروری ہے کیونکہ یہ صدقہ فرض ہے 🌻:- عید کی نماز کے بعد یہ عام صدقہ شمار ہو گا صدقہِ فطر شمار نہیں ہو گا 🍀یہ اعمال رمضان کی فضیلت والے اعمال ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ اعمال رمضان میں کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین،
دنیا کی کامیابی یہ نہیں کتنے پیسے کما لیئے،کتنی زمین خرید لی،کتنے لوگوں کو اپنی دہشت سے ڈرا لیا...ہم ساتھ کچھ بھی نہیں لے کر جائے گئے یہاں تک کے دو گز زمین بھی میسر نہ ہو گی دفنانے کے لیے. دنیا کی سب سے بڑی کامیابی اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنا ہے..
برائے مہربانی سحروافطاری کے وقت موبائل پر مختلف کھانوں کی تصویریں بنا کر فیس بک،سٹیٹس،یا گروپس میں سینڈ کرنے سے گریز کریں کیونکہ دنیا میں ہر کوئی امیر نہیں ہوتا ہمارے ساتھ لاکھوں لوگ ایسے بھی بستے ہیں جو ایک وقت کی روٹی افورڈ نہیں کر سکتے اگر آپ کو زیادہ شوق ہے کھانے کی تصویریں بنانے کا تو برائے مہربانی وہ تصویریں اپنے تک محدود رکھے...