اللہ کا ذکر کرتے رہا کرو چاہے گھر میں ہوں یا سفر میں کیونکہ روز محشر ہر وہ چیز آپکی گواہ بن جاے گی جس کے سامنے آپ اپنے رب کا ذکر کرتے رہے گے پھر وہ چیز خواہ پھول ھو یا پتھر...
یہ کتنی عجیب بات ہے کہ لوگ اپنے منہ اور ہاتھوں کو دن میں پانچ بار دھوتے ہیں مگر دل کو پانچ سال میں بھی ایک بار نہیں دھوتے حالانکہ سیاہی تو ان کے دلوں پر پھیلتی ہے ۔