انسان چاہے جتنی بھی ترقی کر لے اور جتنا بھی خود کو عقلمند کیوں نہ کہہ لے - گر وہ نماز نہي پڑھتا - تو دنیا کا ناکام ترین انسان ھے •
تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا ﷲ ہی کر سکتا ہے.
ہمیشہ اپنے خالق سے مانگو جو دے تو رحمت نہ دےتوحکمت مخلوق سےمت مانگوجو دے تواحسان نہ دے تو شرمند گی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس میرا ذکر ہوا اور اس نے مجھ پر درود پاک نہ پڑھا اس نے جفا کی.
ڈرنا نہیں ہمیں لڑنا ہیں ڈرنا نہیں ہمیں لڑنا ہیں
میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے💯
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❄🌀 تمام دمادم گرلز ❄🌀 یہ جو دمادم گولڈ سٹار ⭐ ہے ۔ یہ حاصل کرنے کے چکر میں پلیز اس میں اپنے ویڈیو مت سنیڈ کریں۔۔ عورت چھپا کر رکھنے کی چیز ہے۔ عورت بے پردہ ہو کر غیر محرم مردوں کے سامنے نہ آئے۔ عورت کے ذمہ یہ ضروری ہے کہ اپنے آپ کو نامحرم مرد کے سامنے آنے سے بچائے ، بے پردہ عورت اللہ کے نزدیک کوئی عزت نہیں رکھتی ۔ لفظ عورت کا. مطلب ہی چھپائی جانے والی کے ہیں! کیا ہم لوگ بطور مسلمان اپنے اخلاقی اقدار کھو کر اتنے بے حس اور بے غیرت ہو چکے ہیں؟
معالم العرفان سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 144 ترجمہ: اور نہیں ہیں حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مگر اللہ کے رسول تحقیق گزر چکے ہیں ان سے پہلے بھی رسول۔ اگر وہ مرجائیں یا شہید کردیے جائیں ، تو کیا تم الٹے پاؤں پلٹ جاؤ گے۔ اور جو شخص الٹے گا ، اپنی ایڑیوں پر ، پس ہرگز وہ اللہ کو کچھ نقصان نہیں پہنچائیگا۔ اور اللہ تعالیٰ شکر گزاروں کو بدلہ دیتا ہے۔ تفسیر: ربط آیات : سلسلہ کلام غزوہ احد کے تمعلق ہی چل رہا ہے۔ اس سے پہلے ارشاد ہوچکا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں سستی نہ دکھاؤ۔
آپ سب سے دُعا کی اپیل ہے آج رات کو اللہ پاک سے توبہ کریں اور اللہ پاک سے دُعا کریں کہ یہ وائرس ختم ہو جائے پلز آپ سب ایک بار آمین ضرور بولے پلز پلز پلز
*آپ کی شخصیت کم از کم اتنی قابل اعتماد اور پُر خلوص تو ہو کہ کوئی بھی آپ کے سامنے اپنے دکھ درد اور پریشانیاں اس اطمینان کے ساتھ بانٹ سکے کہ حل ملے نہ ملے آنسو بہانے کے لیے کندھا اور دلاسہ بھرے میٹھے الفاظ تو ضرور مل سکیں۔*
جھوٹے آدمی پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوتی ہے ۔ جھوٹ بولنے والے کا دل سیاہ اور چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے ۔رزق میں برکت ختم ہو جاتی ہیں ۔
pic Fardous: اور یوں اس بدنصیب جہنمی کو مسلسل عذاب ہوتا رہتا ہے .بعد ازاں بتانے والے (فرشتے) نے رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کو خبر دی : "اور وہ شخص جس ک پاس آپ ( صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ) تشریف لے گئے تھے ور جس کا جبڑا ، ناک ور آنکھ گُدّی تک چیری جا رہی تھی . یہ وہ شخص ہے جو صبح اپنے گھر سے نکلتا اور جھوٹی خبر تراشتا ،جو دنیا کے کونے کونے تک پھیل جاتی."
اللہ آپکو عطا کرے. * وہ زبان... جس میں تاثیر ھو. وہ آنکھ... جس میں حیاء ھو. وہ قبر... جس میں سکون ھو. وہ ایمان... جس میں لذت ھو. وہ سینہ... جس میں قرآن ھو. وہ چال... جس میں عاجزی ھو. وہ دل... جس میں اللہ کا ڈر ھو. وہ زندگی... جس میں اسلام ھو. اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللہ صل الله علیه وآلہ وسلم کے پڑوس میں ھو. ( آمین )
یاد رکھیں! سوشل میڈیا پہ آپکے قلم سے لکھا ھوا اور آپکی زبان سے نکلا ھوا ایک ایک لفظ آپکے نامہ اعمال میں شامل ھو رھا ھے ۔۔۔لہزا اپنے کمنٹس اپنے لائکس اور اپنی پوسٹس کے بارے میں بہت بہت محتاط رہیں..
انسان چاہے جتنی بھی ترقی کر لے اور جتنا بھی خود کو عقلمند کیوں نہ کہہ لے - گر وہ نماز نہي پڑھتا - تو دنیا کا ناکام ترین انسان ھے •
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain