تیسرا حصہ
کبھی گھر کے اس حصے میں نہیں آیا، کبھی کسی برتن میں منہ نہیں مارا، کبھی ایسا نہیں ہوا کوئی کھلا برتن پڑا ہو اور اس میں منہ مارا ہو، کسی کا لباس تک کبھی ناپاک نہیں کیا۔۔۔
ابا ہنس دیئے اور بولے "بیٹا کچھ باتیں کتوں اور انسانوں میں ایک جیسی ہوتی ہیں پر شرط ہے دونوں نسلی اور خاندانی ہوں۔۔۔
میں نے پوچھا "مثلا؟"ً تو ابا نے کہا "بیٹا وہ ہر برتن میں منہ نہیں مارتے۔۔۔ پھر بولے، "تمہیں یاد ہے؟؟ ایک دفعہ گاۓ کا دودھ نکال کر میں نے یوں ہی رکھ دیا تھا اور ایک آوارہ کتا باڑ پھلانگ کر اندر آگیا اور تمہارے والے کتے نے اسے مارا تھا۔۔۔"
میں نے کہا "جی ابا۔۔۔" تو ابا بولے "بیٹا۔۔۔!!! ہمارے خاندان ، گلی ،محلے ، اور گاؤں کی لڑکیاں جو سکول کالج پڑھتی ہیں، یہ سب کھلا برتن ہی ہیں۔
بیٹا اب یہ چناؤ تمہارا ہے کہ تم کیا بنو گے؟
جاری ہے
دوسرا حصہ ؛٫
پھر پکی سڑک سے کچے راستے کی طرف مڑ
گئے، میں بھی ساتھ ساتھ تھا کہ ایک ڈھابے کے ساتھ ایک کتا بیٹھا دیکھ کر ابا جی بولے، "یار تمہارا کتا کدھر ہے ؟؟؟"
میں نے کہا "ابا جی وہ اپنے دوست کو دے دیا ہے، اسے اچھا لگتا تھا۔" تو ابا جی نے پوچھا "اب رکھو گے نیا کتا یا نہیں ؟؟"
میں نے کہا "رکھوں گا اگر کوئی اچھا مل گیا۔۔۔" تو ابا بولے "اسے ہی اٹھا لو یہ بھی تو کتا ہی ہیں"۔۔۔ میں ہنس دیا، "ابا جی یہ بے نسل کتا ہے میں کیوں رکھوں؟؟؟"
ابا ہنس دیئے اور بولے، "کیا فرق بے نسلی اور نسلی میں؟ وہ بھی بھونکے گا اور یہ بھی بھونک لیتا ہے، شاید اسکی بھونک اچھی ہو۔۔۔
میں نے کہا کہ ابا جی بھونک تو نہیں دیکھنی بہت کچھ دیکھنا ہوتا ہے۔۔۔ اب دیکھیں یہ ٹھہرے گلی کے آوارہ کتے، ہر چیز میں منہ مارنے والے۔۔۔ اپنا کتا دیکھا ہیں۔۔!
جاری ہے
آوارہ اور خاندانی میں کیا فرق ہوتا ہے*
مغرب کا وقت قریب تھا میں کرکٹ کھیل کر گھر پہنچا اور امی ابو کو سلام کیا۔ امی نے مجھے ایسی نظروں سے دیکھا جیسے بچپن میں مجھ سے کوئی نقصان ھونے پر دیکھا کرتی تھیں۔
مجھے کچھ گڑ بڑ لگی البتہ ابا جی نے بڑی خوش دلی سے جواب دیا...
ہیلمٹ اور بیٹ رکھا ہی تھا کہ ابا نے کہا، "بچے چلو کھیتوں کا چکر لگاتے ہیں۔"
مجھے مزید حیرانی ہوئی، یہ علامات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی تھیں....
میں نے کہا "ٹھیک ہے پر پہلے ذرا نہا لوں" تو ابا نے کہا "نہیں واپس آکر نہا لینا۔"
مجھے انہونی کا احساس ہونے لگا پر میں ابا جی کے ساتھ چل پڑا۔ خاموشی سے سفر کٹ رہا تھا، راستے میں آنے جانے والوں سے ابا جی بڑی خوش دلی سے سلام کلام کر رہے تھے۔.
.
پھر پکی سڑک سے کچے راستے کی طرف مڑ گئے،
جاری ہے
⭕ *کسی چیز کا علم نہ ہونے پر "الله اعلم" کہنا بھی علم ہے!*
عبدالله بن مسعود (رضی الله عنه) نے فرمایا:
*”اے لوگو! جس شخص کو کسی چیز کا علم ہو تو وہ اسے بیان کرے اگر علم نہ ہو تو کہے کہ 'الله ہی کو زیادہ علم ہے (اللَّهُ أَعْلَمُ)' کیونکہ یہ بھی علم ہی ہے کہ جو چیز نہ جانتا ہو اس کے متعلق کہہ دے کہ الله ہی زیادہ جاننے والا ہے۔“*
📚 [صحیح بخاری 4809]
لوگوں کی پرواہ مت کرو کسی نے بھی آپ کا حساب نہیں دینا اکثر ہم نیکی کی راہ چھوڑ دیتے ہیں لوگوں کا سوچتے ہوے جبکہ یہ لوگ کوئی بھی نہی ہیں !
🌹🌹
آپ چاہے جتنے بھی با اخلاق اور با کردار کیوں نہ ہوں لوگ آپ کو نہ پسند کرنے کی وجہ تلاش کر ہی لیتے ہیں عیب بینی اور عیب گوئی مزاج بن گیا ہے لوگوں کا.!!
اللّه پاک کیسے ہیں؟
بہت پیارے ہیں ۔" انہوں نے جواب دیا ۔ بہت ہی پیارے"
" وہ تو بہت سخت ہیں۔ ایلی نے کہا ۔
حاجی صاحب مسکرائے۔
سخت ہوتے تو کیا ہم اِس قدر بگڑے ہوئے ہوتے؟
اللہ اکبر
اور اگر اللہ لوگوں کے ہر کرتوت پر اُن کی پکڑ کرنے لگتا تو اس زمین کی پشت پر کسی چلنے والے کو نہ چھوڑتا، لیکن وہ ایک معین مدت تک کے لئے ان کو مہلت دے رہا ہے۔ پھر جب ان کا مقرّرہ وقت آجائے گا، تو اللہ اپنے بندوں کو خود دیکھ لے گا۔
﴿سورۃ فاطر، ۴۵﴾
اللہ اکبر
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم
پلان کیا گیا گناہ کبھی بھی آخری گناہ نہیں ہوتا. جس جرم سے پہلے تم سوچ لو کہ اسے آخری دفعہ کرنے جا رہے ہو،وہ جرائم کی زنجیر کی محظ اگلی کڑی ہوتا ہے. اک اگلی چوری اک اگلا گناہ ،اس کے بعد مزید ایک اور ہو گا اور پھر ایک اور...
جو لوگ چھوڑتے ہیں نہ گناہ وہ پچھلے گناہ کو ہی آخری گردان کے چھوڑتے ہیں..
🔘 *شیاطین کن گھروں میں بسیرا کرتے ہیں؟* 🔘
جہاں داخل ہوتے وقت *بِسْمِ اللَّهِ* نہ پڑھی جائے۔ (صحیح مسلم:5262)
جہاں تلاوتِ قرآن مجید کا اہتمام نہ کیا جاتا ہو۔ (صحیح مسلم:1824)
جہاں اللّٰه کا ذکر نہ کیا جاتا ہو۔ (سورہ الزخرف 36)
جہاں نوافل کا اہتمام بالکل نہ کیا جاتا ہو۔ (صحیح بخاری:3269)
جہاں کھانا کھاتے وقت *بِسْمِ اللَّهِ* نہ پڑھی جائے۔ (صحیح مسلم:5262)
جہاں کھانا بائیں ہاتھ سے کھایا جائے۔ (صحیح مسلم:5265)
جہاں سوتے وقت دعا اور اللّٰه کا ذکر نہ کیا جائے۔ (صحیح بخاری:3295)
جہاں رات کے داخل ہوتے وقت دروازے اور کھڑکیوں کو (بسم اللہ پڑھے بغیر) بند کیا جائے۔ ( صحیح بخاری: 3304
جہاں تنہائی میں غیر محرم مرد و عورت کا اختلاط ہو۔ (صحیح الترمذی:2165)
جہاں میاں بیوی صحبت کے وقت دعا کا اہتمام نہیں کرتے۔ (صحیح بخاری: 7396،
دین کا لبادہ اوڑھنے والے آپ کو نکاح کے نام پر ہی الجھاتے ہیں۔۔۔
اب یہ تھوڑی کہیں گے کہ __ چلیں آئیں افئیر چلاتے ہیں۔
ایسے تو کوئی بھی نہیں کہتا___ شیطان ہمیشہ آہستہ آہستہ ہی trap کرتا ہے۔
ان جھانسو میں مت آئیں ، نکاح کے لاروں کے ذریعے trap مت ہوں۔
جس نے نکاح کرنا ہے اس نے آپ کو نہیں آپ کے والد صاحب کو بتا کر رشتہ لینا ہے
جو آپ کو بتا را ہے انباکس میں ، اس نے نکاح کے نام پر افئیر کو ہی کو نارملائز کرنا ہے اور پھر use اور abuse کر کے پھینک دینا ہے۔
اپنے محافظ خود بنیں ۔
اپنا دفاع خود کریں۔
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر کی سیڑھیوں پر کھڑے ہو کر فرمایا*
*لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلین میں سے ہو جائیں گے*
*Sunnan e Nisai#1371*
خواہشوں کے پورا نہ ہونے کا غم مت کیا کر جھلیا!!
انہوں نے کونسا ہمیشہ جینا ہوتا ہے
آہ!!
خواہشوں نے بھی آخر میں مر ہی جانا ہے میرا سوہنا
بس دعا کیا کر تیری عاقبت خراب کر کے نہ مریں
کبھی بیٹھیں!
کسی قبر کے کنارے،
اس مٹی کی ڈھیری کو دیکھیں، سوچیں کہ یہیں آنا ہے۔
قبر کی پہلی رات کو یاد کریں،
اس گھپ اندھیرے اور مطلق تنہائی کا سوچیں، اور سوچیں۔۔!
کہ کام آئے گا تو صرف عمل۔۔۔
تب شاید اس دنیا کی حقیقت و حقارت سمجھ آئے،
فرشتوں کے سوالات کیلئے فکر مندی ہو،
قبر کیلیے کچھ تیاری کی امنگ پیدا ہو۔
بچوں کے حوالے سے دو باتوں کا خصوصیت سے خیال رکھیں:
- ان کے موڈز پر گہری نظر رکھیں۔ اگر وہ اچانک ہنستے کھیلتے خاموش ہوجائیں یا بیزار نظر آنے لگیں تو ان کی فوراً کاؤنسلنگ کیجیے اور وجوہات جاننے کی پوری کوشش کیجیے۔ ہوسکتا ہے کوئی اہم، تشویشناک یا خطرناک بات ہو جسے وہ آپ سے چھپانا چاہ رہے ہوں۔ آپ کے لیے بروقت وجوہات کا جاننا بہت اہم ہے
- بچے کسی بھی شخص، نوکر چاکر، ڈرائیور، رشتے دار، محلے دار سے اچانک ہی خائف ہوجائیں، ان سے چڑنے لگیں تو ان کے اس رویے کو بہت اہمیت دیجیے، انھیں گہرائی سے آبزرو کیجیے اور ان کے اس بدلے برتاؤ کی وجہ جاننے کی کوشش کیجیے
بچوں کی پہلی اور سب سے مضبوط حفاظتی ڈھال آپ ہی ہیں
اچھے والدین بننے کے لیے ضروری ہے کہ آپ بچوں کی سائیکالوجی کو گہرائی سے سمجھتے ہوں اور ضرورت پڑنے پر ان کے مسائل کو حل کرنے کی اہلیت بھی رکھتے ہوں
کیا ہوا ! رات کے اس پہر باہر اکیلی کیوں بیٹھی ہو ؟
کچھ نہیں
کیا ہوا ۔۔۔؟؟
ایک بات پوچھوں
کبھی کبھی دل کی دھڑکنیں بے ترتیب کیوں ہو جاتی ہیں ایسا کیوں لگتا ہے جیسے دل میں دھڑکنیں بکھری پڑی ہوں ۔۔۔؟؟
پتا! یہ جو دل ہے نا یہ پیارے اللہ کا گھر ہے
جب اس دل میں اللہ کے بجائے کوئ اور آ کر رہنے لگ جائے تو وہ اسکا خیال نہیں رکھتا
اس میں پڑی چیزوں کو ترتیب سے نہیں دیتا
اسکی مرمت نہیں کرتا
کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے میں اس میں چند دن کا مہمان ہوں
جیسے ہی مجھے اس سے بہتر جگہ ملے گی میں وہاں منتقل ہو جاوں گا
لیکن پتا!!
جو پیارے اللہ ہے نا وہ
کبھی نہیں چھوڑتے چاہے جتنا بوسیدہ جتنا ٹوٹا پھوٹا کیوں نا ہو
وہ اس میں رکھی تمام چیزوں کو نہایت سلیقے کے ساتھ رکھتے اسکی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت کرتے!!
وہ اپنے بندی کو ٹوٹنے نہیں دیتا تھام لیتا!!
ایک خاتون نے شیخ صاحب سے پوچھا کہ کیا حجاب فرض ہے ۔انہوں نے کہا صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے
نبی کی بیویوں کے لیے💕
نبی کی بیٹیوں کے لیے💕
اور مومنہ عورتوں کے لیے💕
ان میں سے تم شامل ہو یا نہیں فیصلہ خود کرلو۔
سورہ الاحزاب میں ارشاد باری تعالی ہے ۔
“ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں، یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں، اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اسے برا لگے تو اسے چاہیئے کہ اپنی بائیں جانب تھوک دے ۔ اور تین بار ، شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کرے ، اور اپنی کروٹ بدل لے
سنن ابو داؤد :5022
جب میں کسی کے پروفائل میں لڑکی کی تصویر یا سٹیٹس میں گانے لگے دیکھتا ہوں تو دو چیزوں سے ڈر جاتا ہوں۔
1️⃣ایک کہ میرے نامہ اعمال میں لکھا جائے۔
✨کَانُوۡا لَا یَتَنَاہَوۡنَ عَنۡ مُّنۡکَرٍ فَعَلُوۡہُ ؕ لَبِئۡسَ مَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ (المائدہ 79) انہوں نے ایک دوسرے کو برے افعال کے ارتکاب سے روکنا چھوڑ دیا تھا ، برا طرز عمل تھا جو انہوں نے اختیار کیا ۔
2️⃣یا آپ کے نامہ اعمال میں لکھا جائے۔👇🏻
✨كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ (صحیح البخاری) میری ساری(مسلم)امت معاف کردی جائےگی سوائے اعلانیہ گناہوں کرنے والوں کے۔
🔸اپنی پروفائل اور اسٹیٹس تبدیل کرلیں
اللّٰہ کی قسم آپ اپنے بوجھ کے ساتھ ان کا بوجھ بھی اٹھائیں گے جو ان کو دیکھتے ہیں۔ یہ آپ کی برائی کی سند بنتے رہیں گے اگرچہ آپ وفات کیوں نہ پاجائی
پر بابا پتہ ہے ابا کہتا ہے کہ
جب میں پیدا ہوا تھا تو پینڈ میں کالے کالے کا شور مچ گیا تھا
میں ان کے مخمل میں ٹاٹ کا پیوند بن کے جو لگ گیا تھا
کالا ہونا کوئی گناہ تو نہیں ہے ناں بابا
بابا::اوئے کملے سن میری
عیب کالے رنگ میں نہیں کالے دلوں میں ہے یہ کالا رنگ تو اس اونچی ذات کا پسندیدہ ہے
غیب کا رنگ ہے کملیا سب کی نظروں سے پوشیدہ کرنے والا
اس نے تو تجھے دنیا کی نظروں سے پوشیدہ کیا ہے کوئی تجھے اپنی طرف متوجہ نہ کرے اور تو بس اس رب سوہنے کا ہی ہو کر رہے
ارے تو اور محبتوں کو روتا ہے
حالانکہ تجھ سے شاہوں کا شاہ محبت رکھتا ہے اوئے کملے وہ تیرا دھیان رکھتا ہے میرا کملا جھلا بن کے دنیا میں غرق نہ ہو جائے
تو تو خوش نصیب ہے میرے کملے کہ تجھے رب چاہتا ہے اور جن کو وہ چاہتا ہے ان کو ہی اپنا رنگ دیتا ہے
دنیا کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے
🌹🌹
آپ کتنے ہی اچھے اور سچے کیوں نہ ہو
لوگوں کی بدگمانیوں سے ہرگز نہیں بچ سکتے
🌹🌹🌹
لوگوں کی حالت راز یہ ہے کہ
وہ دیوار پر چلتی چیونٹی 🐜 کے آگے بھی
اپنی انگلی رکھتے ہیں ، کہ اپنا راستہ بدل دے
تو آپ کیا سمجھتے ہو کہ وہ آپ کو چھوڑ دیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain