Damadam.pk
Sania_786_me's posts | Damadam

Sania_786_me's posts:

Sania_786_me
 

تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا
مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ کَہا
بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا
کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا
تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا

"وہ ایک دن مجھ سے کہنے لگا.. 
 کہ میری اک دوست نے مجھ سے کہا ہے کہ انسان کو جس سے محبت ہو وہ چھوڑ کر چلا بھی جائے تو اسے بددعا نہیں دی جاتی"
میں اُس کی بات سمجھ گئی تھی
میں نے سر ہلا کر کہا.. 
"آپکی دوست ٹھیک کہتی ہے واقعی جس سے محبت ہو اُسے بددعا نہیں دی جاسکتی"
اب اس پاگل کو میں یہ کیسے سمجھاتی کہ بددعا صرف ہاتھ اٹھا کر منہ سے نکلے ہوئے الفاظ کا مجموعہ تو نہیں ہوتا جو دی جائے تو لگ جائے. انسان کی بےسکونی، بدحالی، اس کے اندر قید وہ درد بھری روح اور اسکی صبر بھی تو اک بددعا ہے جو خود بخود لگ جاتی ہے"۔
S  : "وہ ایک دن مجھ سے کہنے لگا.. کہ میری اک دوست نے مجھ سے کہا ہے کہ انسان کو - 
Sania_786_me
 

جس انسان کے پاس وقت کا ایک تہائی حصہ اس کی اپنی ذات کے لئے دستیاب نہیں، وہ غلام ہے۔
~نطشے

زندگانی نوحہ ہے
ان تمام لمحوں کا..
جن میں تم ضروری تھے
اور کہیں نہیں تھے تم..!!
S  : زندگانی نوحہ ہے ان تمام لمحوں کا.. جن میں تم ضروری تھے اور کہیں نہیں تھے - 
Sania_786_me
 

کاش کچھ یوں رہے جیسے مجھے گمان رہتا ہے.

سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے
ہمارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔
سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے
ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔
S  : سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے ہمارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔ - 
Sania_786_me
 

وقت کی طرح باندھ لے , کلائی پے محبت
نظر ڈھونڈتی ھے ، کوئی قدر شناس ایسا
ہر لمحہ, ہر گھڑی رہوں میں ھی پیش نظر
کوئی رکھے میرے لئیے بھی احساس ایسا

Sania_786_me
 

کھود کر صحنِ دل ، عشق دبایا جا سکتا تھا
اذیت تھی مری جاں مگر مُسکرایا جا سکتا تھا
اُسے میں روک لیتا تو شاید وہ رُک جاتا
اسطرح سے لیکن کتنا نبھایا جا سکتا تھا
دُعائیں بدل سکتی ہیں مقدر کی تحریریں
گویا نصیبوں کا لکھا مٹایا جا سکتا تھا
کہانی کار مُجھے تیرے اختتام پر رونا آیا
آخر میں دیوانوں کو ملوایا جا سکتا تھا
کوشش تو کی ہوتی اُسے یار منانے کی
ندامت کا کوئی گُلدستہ بھجوایا جا سکتا تھا
عُمر بھر جن سے نہ ملنے کا شکوہ رہا زُبان پر
اُن سے ملنے خود بھی تو جایا جا سکتا تھا
بلکل مُفت دیتا میں تُمہیں مشورہ دوستو
صرف رُوٹھا ہی تو تھا ، منایا جا سکتا تھا
کوزہ گر تُمہیں جانے کس بات کی جلدی تھی
مُجھے مُجھ سے کہیں بہتر بنایا جا سکتا تھا

Sania_786_me
 

اونگھتی رات کے مساموں پر
دستکیں دے رہی ہے تنہائی
آ، کسی خواب کی بشارت دے!
نصیر احمد ناصر

ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے__!
تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں میں 😕
S  : ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے__! تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں - 
Sania_786_me
 

گھٹیا موسیقی ،
دوباره گرم کی گئی چائے،
دل پھینک قسم کی عورت
اور مسلسل جھوٹ بولنے والا مرد نا قابل برداشت ہوتے ہیں ........

Sania_786_me
 

اب نہیں دل میں وہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گزاری جا چکی
شانۂ دل بھی شکستہ ہو چکا
زلفِ جاناں بھی سنواری جا چکی
🖤

Sania_786_me
 

بڑھا چڑھا کے بتاتا ہوں ان کو دکھ اپنا
میں کیا کروں مرے ہمدرد رو نہیں پاتے ♡
ساجد رحیم

تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ اداس رہ کر گزارا ہے۔ زندگی میں خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ ہمت نہیں بلکہ بہت زیادہ بے حسی کی ضرورت ہے۔
And someone said;
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی🖤
S  : تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ اداس رہ کر گزارا ہے۔ زندگی - 
Sania_786_me
 

muje aj pta lga.. mhb ne dd pe kutty b rakh leye bhonkny ky leye..
mhb iconic kutty ko bandh ky rakho jga jga gaand phela rha hy soiar ki ulad

Sania_786_me
 

تم مجھے برے لگنے لگ جاؤ تو میرے آدھے مسائل حل ہو جائیں".🙂

Sania_786_me
 

کوئی دھاگہ__، تُجھ سے جوڑے تو..
! منّت کی باندھوں___، ڈور سجن..
چل مُجھ سے___، عِشق دوبارہ کر..
!!چل پھر سے ناتا___، جوڑ سجن۔۔۔

Sania_786_me
 

محبت ۔۔۔۔
کسی کی ذات کی سر سبز شاخوں پر
اترنے والا مہاجر پرندہ تو نہیں
کہ لہجہ بدلنے سے
یا جذبے سرد پڑنے سے یہ واپس لوٹ جاۓ گا
محبت تو
بے اختیاری کے پنجرے میں پڑا اک ایسا پنچھی ہے
جس کے پنجرے کا دروازہ
کوٸی کھول کر منظر سے ہٹ بھی جاۓ تو
وہ سر جھکاۓ۔۔۔
اسی کے لوٹ آنے کی حسرت میں
موسموں کی ساری شدتیں چپ چاپ سہہ لے گا
تم بھی لوٹ آٶ نا
کہ کھلے دروازے کی اذیت
اب اور سہی نہیں جاتی۔۔۔۔
سجل احمد

Beautiful Nature image
S  : قسمے تیرا ، توڑ ای نئیں تیرا , چَن دا ، جوڑ ای نئیں❤ جینا اِک مجبُوری اے  - 
Sania_786_me
 

خاموش انسان کو جو چیز سب سے زیادہ تھکا دیتی ہے وہ اس کے دماغ کے زخموں کی شکایت کرتا ہے جب وہ خاموش رہتا ہے..!