میں ادھورا جی رہا ہوں
ہر دم یہ کہہ رہا ہوں
مجھے تیری ضرورت ہے

مجھے اچانک یاد آیا
تیری یاد کا ہنستا موسم
رم جھم بارش اور دعا
امیروں نے غریبوں کے لیے خدا کے سوا کچھ نہیں چھوڑا !
فریڈرک نطشے
اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ مان لیں گے کہ مرغیاں چوری کرنا ایک نیکی ہے !
ترک کہاوت
عورت کے جسم سے نکل کر عورت کے ہاتھوں میں پل کر جب طاقتور بن جاتے ہو تو عورت ہی آپکو کم عقل کم تر کمزور اور جاھل نظر آتی ہے!
"اعتراف"
بُھولتا کون ھے ؟؟
وقت کے گھاؤ کو
ھِجر کے تُند طُوفان میں
وَصل کے خواب کی ڈُوبتی ناؤ کو
بھولتا کون ھے ؟؟
اپنے قاتل کے قاتل خَدوخال کو
دُکھ اُٹھاتے دِنوں اورماہ وسال کو
بُھولتا کون ھے ؟؟
عُمرکی شاخ پر کِھلنے والی
اُس ایک اوّلیں شام کو
بے سبب جو لگا ھے ، اُس الزام کو
پھر تیرے نام کو
بُھولتا کون ھے ؟؟
❞نوشی گیلانی❝
https://www.facebook.com/share/v/FhdN5mKhrzCwXaqT/?mibextid=oFDknk
غریب کو اولاد پیدا کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے۔ کسی کو اختیار نہیں کہ وہ ایک نئی زی روح کو پیدا کرے اور غربت میں سسکنے کے لئے چھوڑ دے۔!
نیکول ٹیسلا
جب کوئی اچھا لگ جاتا ھے نا تو پھر کوئی اچھا نہیں لگتا
نام لینے کا بھی ارادہ نہ تھا
چل پڑا ذکر تیرا بے وجہ♡


آؤ کہ__
اس حسین شام کی
برستی بارش میں
موسم کی شادابی اوڑھ کر
زندگی کی تلخیوں کو
موسیقی کی میٹھی سروں میں
گھول کر اک دوسرے کو
عکس کریں
آؤ کہ کچھ دیر
"رقص کریں"۔

جندڑی میتھوں نبھدی نئیں
اک واری فیر پال نی مائیں
ایک جبر مسلسل ھے اتفاق نہیں....
ہمارے جیسا ھونا مذاق نہیں..



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain