ہم وہ سیاہ بخت ہیں طارق کہ شہر میں
کھولیں دکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں
طارق عزیز -

جفا کی آگ تھم جاۓ، فخر ٹوٹے کبھی محسن ،
چلے آنا میرے ہو کر، میں ماضی پھر بھُلا دونگا
تمارے علاوہ میرے پاس ایسی کوئی دلیل نہیں جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کے زندگی بہت خوبصورت ہے v

https://dai.ly/x8xsu5y
episode 4
https://dai.ly/x8xstaw
Heeramandi episode 3
https://dai.ly/x8xstrc
Episode 2
تب دل سے مرے خوف و خطر ہار کا نکلا
جب میرا مخالف مرے معیار کا نکلا
تکتی ہے مجھے روتا ہوا رو نہیں سکتی
دکھ مجھ سے زیادہ مری دیوار کا نکلا
فرخ عدیل
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
پاگل تم ایک ہی نکال کر چل دیئے
نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم
، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
تیرے عہد میں دلِ زار کے
سبھی اختیار چلے گئے
جی اُٹھے گا آپ کی اِتنی سی شفقت سے عدمؔ
صرف دِل رکھنے کو ہی کُچھ مہرباں ہوجایئے
عبدالحمید عدم
تنگ ہے ہم پر زمین و آسماں
! چل کہیں اے دل ! مگر اے دل کہاں
رئیس امروہی
https://www.facebook.com/share/v/y1DYbKPLiU5c7FF1/?mibextid=oFDknk
آخر میں وھی ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمھاری روح تمھارے دل سے محبت کی تھی اور جو تمھارے ظاہر سے متاثر ھوئے تھے چلے جائیں گے
ہم ٹھکرائے گئے ہیں محبت میں
اپنی اوقات کی اور کیا مثال دیں
🙂💔
پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں
ہمیں پر رات بھاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں تو آج بھی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا
یہی قسمت ہماری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
تمہیں کیا! آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا
یہ بازی ہم نے ہاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سے
یہ کیسی رازداری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں بھی نیند آجائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
قتیل شفائی
میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا
اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارہ کر کے
اختر شمار
*"زَنگ آلُود تَالَا لَگَا ہو جِیسِے
دِل اَب یُوں خَاموش رِہتَا ہِے*"
پھر تیرے بعد یوں ہوا گویا
چین آیا نہ قیامت آئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain