Damadam.pk
Sania_786_me's posts | Damadam

Sania_786_me's posts:

Sania_786_me
 

کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگی
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
कब ठहरेगा दर्द ऐ दिल कब रात बसर होगी
सुनते थे वो आएँगे सुनते थे सहर होगी
- Faiz Ahmad Faiz

Sania_786_me
 

تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گئی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
جون ایلیا

اداس کیوں ہوں ؟
S  : اداس کیوں ہوں ؟ - 
Sania_786_me
 

یہ جو بیکار نظر آتے ہیں ہم لوگ کبیر
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے
کبیر اطہر

Beautiful People image
S  : اور پھر تم سا عزیز ہم نے کسی اور کو رکھا ہی نہیں - 
Sania_786_me
 

اَشک دَر اَشک دُہائی کا ثمر دیتے ہیں
اُن کے آثار جدائی کی خبر دیتے ہیں
غالـباً یہ مرے چپ رہنے کا خمـیازہ ہے
تجھ کو آواز مرے شام و سَحَر دیتے ہیں
جان دے جانے کا جو پختہ اِرادہ کر لوں
جان کہہ کر مجھے بے جان سا کر دیتے ہیں
لفـظ مردہ ہیں، لغت کوئی اُٹھا کر دیکھو
صرف جذبات ہی لفظوں کو اَثر دیتے ہیں
ایک گمنام اُداسی نے مجھے گھـیر لیا
آج وُہ ہنستے ہُوئے اِذنِ سفر دیتے ہیں
چند اِحباب، مسیحائی کی قسمیں کھا کر
زَخم کو کھود کے، بارُود سا بھر دیتے ہیں
قیس دِل کا نہ تعلق بنے جن لوگوں سے
ساتھ سو شرطوں پہ دیتے ہیں، اَگر دیتے ہیں

Beautiful People image
S  🔥 : تمھاری یاد میں ہم چائے بہت پیتے ہیں🥰 یا تو ملنے آؤ , یا چائے کی پتی بھجواؤ - 
Sania_786_me
 

اک طبیعت آشنا ، بس اک طبیعت آشنا
مجھ اکیلے کو کوئی مجھ سا اکیلا چاہیے
(ریاض مجید)

آج بھی وہ تقدس بھری رات مہکی ہوئی ہے وصی
میں کسی میں ، کوئی مجھ میں ڈھلتا رہا ، چاند جلتا رہا
S  : آج بھی وہ تقدس بھری رات مہکی ہوئی ہے وصی میں کسی میں ، کوئی مجھ میں ڈھلتا - 
Sania_786_me
 

دل کے پرزوں کو اٹھایا تو خیال آیا تھا
کتنے جھوٹے ہیں محبت کو خدا کہتے تھے

Sania_786_me
 

اب یادوں کے کانٹے
اس دل میں چُبھتے ہیں
نہ درد ٹھہرتا ہے
نہ آنسو رُکتے ہیں ،
تمہیں ڈھونڈ رہا ہے پیار
ہم کیسے کریں اقرار
کہ ہاں ، تم چلے گئے
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کونسا دیس
جہاں تم چلے گئے !
اس دل پہ لگا کے ٹھیس
جانے وہ کونسا دیس
جہاں تم چلے گئے !

Sania_786_me
 

اب جو ٹوٹا ہے تو بیٹھا ہے چین سے زرا
ورنہ اس دِل نے دِکھانے تھے تماشے کیا کیا_

Sania_786_me
 

جاگا ھوا ھے دِل میں ایک درد بے کراں
لوری سُنا رھی ھوں مگر سو نہیں رہا ،
سوچو ذرا یہ کِتنی اذیت کی بات ھے!؟
ھم مر رھے ھیں اور کوئی رو نہیں رھا!

Sania_786_me
 

دوریوں کا گمان رہتا ہے
کوئی کتنا قریب آ جائے
فاصلہ درمیان رہتا ہے
نصیر احمد ناصر، "زرد پتوں کی شال" سے، 1980 تا 1990ء

Sania_786_me
 

کتنا غافل رہا ہے تُو مجھ سے
اس قدر رائیگاں نہیں تھی میں ۔۔۔۔۔!!

Sania_786_me
 

پھر سے اک بار اجڑ جاتے ہیں
چل تیرے عشق میں پڑھ جاتے ہیں

Sania_786_me
 

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر محبت سے نواز دیجئیے
آج بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر آواز دیجئیے ۔۔

Sania_786_me
 

بتاؤ ذرا کونسی بہار لے کے آیا ہے جنوری!!!
تم تو کہتے تھے کہ بہت ویران تھا دسمبر!!

Sania_786_me
 

اِس سے فرق نہیں پڑتا کہ
آپ کِتنے قِیمتی،
کِتنے قابِل،
اور کِتنے اہم ہیں،
اگر آپ!
ناقَـــــــــــــــــــــدرُوں کے ہاتھ لگے ہُوئے ہیں تَو
*آپ بے کار ہیں•••••••••

Sania_786_me
 

نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے
محمد طارق عزیز