کیوں سنے عرض مضطر اے مومن
صنم آخر خدا نہیں ھوتا
زیر کرنا ھے کسی اور ھی حربے سے اسے،
ایسا چالاک ھے باتوں میں نہیں آئے گا
عجیب شخص ھے، ہر بات جھوٹ لگتی ھے
وہ چُھو کے دیکھ رہا ھے کہ گلاب اصلی ھے
میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو
یہ پھیکا رنگ، یہ حالت خراب اصلی ھے🖤
میری خاموشی بھی شور مچاتی ھے
نہ بولتے ھوئے بھی بہت بولتی ھوں میں
از قلم سدرہ صادق♥️
"اُسے کہنا نہ رفاقتیں بدلیں
نہ تُم سے اندازِ اُلفت
تمہیں آج بھی ہم یاد کرتے ہیں
دِن چڑھـــے ... شـــام ڈھلـــے..
”اِک نئی آس“
مساں مساں سی آئی موت
اِک ھور ھی اَرچن پے گئی
کل مِلن دا وعدہ کر گئی
سانُوں عمر ودھانی پے گئی ♡
منیر نیازی
بدن کے بوجھ کو. خود پر اٹھائے پھرتے ہیں
زمیں پہ لوگ نہیں صرف ، سائے پھرتے ہیں
یوں اضطراب میں ، "دن اور رات" گھومتے ہیں
کہ جیسے گردشِ غم کے ستائے پھرتے ہیں..
کومل جوئیہ
اُنہیں کَہو ، کہ بُجھا کر نا اِتنا اِترائیں
چَراغ پر تو میرا اِنحصار ، تھا ھی نہیں
گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے ، بَڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر ، تیرا اِعتبار تھا ھی نہیں
عَباس تابِش
خاموشی سے بڑا جواب کوئی نہیں ہوتا۔لیکن!!
خاموشی سے بڑا عذاب بھی کوئی نہیں ہوتا۔
مستنصر حسین تارڑ کے ناول "بہاؤ" سے اقتباس
راہ تیرا میں تکدی رہساں
محل اُچے تے چڑھ کے
جد غم بہتی کاہلی پا سی
میں روساں اندر وڑ کے
(میاں محمد بخش)
جب ساری زمین بنجر ہوجائے
تٙب تم خود کو میرے دل
میں بٙو سکتی ہو میری
ہوسکتی ہو 🖤
کامریڈ لکھو لاسی
محبت قرض تھوڑی ھے
ہمیں پے فرض تھوڑی ھے
تمہارے دل کے بدلے میں
یہ ساری ارض ! تھوڑی ھے
فضل الرحمن
چار طرح کے لوگ مجھے سخت نا پسند ہیں؛
موٹے، غریب، مظلوم ، شاعر۔ یہ سب اپنی حالت کے خود زمہ دار ہیں۔
چارلس بکوسکی
تو نے جتنا پیار کیاتھا
دکھ بھی مجھے اتنا ھی دیا ھے
ناصر کاظمی
بانو قدسیہ کہتیں ہیں کے "اگر آپ محبت میں بےوقوف نہیں ھو سکتے تو آپ محبت نہیں کر سکتے۔"
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں
جس کو جانا ھے چلا جائے اجازت کیسی
عرفان صدیقی

کب لوٹا ھے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
ابن انشا
ہم بصد ناز دل و جاں میں بسائے بھی گئے
پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے
ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے
جون ایلیاء_______
کوئی پُچھ ڈیوے ، میڈے "ساہواں"کُوں
میڈی جان چھڈن دا "کِی" گھِنسو؟
تُسی پیار دَا "مُل" وِی لاؤندے او
ساکوں پیار کرن دا "کِی گھِنسو"؟
تُساں کَلیاں وِی تے" مرناں" ہئے
"ساڈے نال "مرن دا " کِی گھِنسو
تُسی "ہسدے " سوہنے لگدے او!
"ہر وارہَسن" دا "کِی گھِنسو"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain