Damadam.pk
Sania_786_me's posts | Damadam

Sania_786_me's posts:

Sania_786_me
 

نظم
اسے کہنا
خزاں کے زرد پتوں کا کوئی سایہ نہیں ھوتا
بہت بےمول ھو کر جب زمیں پر آن گرتے ہیں
تو یخ بستہ ہوائیں بھی
انہی کو زخم دیتی ہیں
اسے کہنا
کہ مجھ کو بھول کر
مجھے بےمول نہ کرنا
ثمینہ سید

Sania_786_me
 

جس بھائی نے بھی پاسپورٹ بنوانا ہے 6 دن کے اندر بنوالیں 6 دن کے بعد 3300 سے بڑ کر 9900ہوجاے گی اور 7000والے کی 21ہزار ہو جائے گی ان قیمتوں کا اطلاق 1تاریخ سے ہو گا پلیز شیر کریں تاکے کسی غریب کا بھلا ہو

Sania_786_me
 

جنابِ حضرتِ دل بھی، عجب الُّو کے پٹھے ہیں
جہاں دیکھا حسِیں کوئی، بگڑ بیٹھے، مچل بیٹھے
داغ دہلوی

Sania_786_me
 

حُسن ماہر تھا ڈھائی چالوں میں
ہم پیادوں کو ایک چلنا تھا
سیدھی چالیں ہماری عادت تھی
اُس کی فطرت میں رُخ بدلنا تھا
عاطف جاوید

Sania_786_me
 

سچ تھی یہ بات یاروں میرا وہم نہیں تھا۔۔
کبھی بھی میں کسی کیلٸے اہم نہیں تھا۔۔

Sania_786_me
 

خود ھی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لئے محسن
نہ ہم ھوتے ، نہ دل ھوتا ، نہ دل آزاریاں ھوتیں

Sania_786_me
 

"ہمیشہ اپنا ایک سٹینڈرڈ رکھیں
کہ لوگ آپکو آسانی سے اپروچ نہ کر سکیں
انہیں آپکے لیول کا پتہ ھو
کہ آپ کوئی ٹائم پاس میٹریل نہیں ہیں
اپنی قدر کریں' کیونکہ آپ اہم ہیں، آپ قیمتی ہیں

Sania_786_me
 

ویکھیں کدرے ڈُب نہ جاویں
اکھیاں دے وچ کُھب نہ جاویں
پُھل جے تینوں کہہ بیٹھے آں
کنڈیاں وانگوں چُبھ نہ جاویں

Sania_786_me
 

لوگ جس بزم سے آتے ہیں ستارے لے کر
ہم اسی بزم سے بادیدہء نم آتے ہیں۔۔۔
اب ملاقات میں وہ گرمیِ جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں!
ساغر صدیقی

Sania_786_me
 

رابطہ یاد سے نہیں ھوگا
کتنے افراد سے نہیں ھوگا
لوگ دوبارہ عشق کرلیں گے
تیرے برباد سے نہیں ھوگا ♡
عبید ثاقب

Sania_786_me
 

میں کوئی پیڑ ھوں اُداسی کا
جس پہ آتی نہیں بہار کبھی
عارش خان

مجھ پہ طاری ھے تھکن بوڑھے کواڑوں کی طرح 
چرچراتے ہیں جو دن بھر دستکوں کی دھار سے
S  : مجھ پہ طاری ھے تھکن بوڑھے کواڑوں کی طرح چرچراتے ہیں جو دن بھر دستکوں کی - 
Sania_786_me
 

قلبی سکوں کی آس میں،،، آدھے جو رہ گئے
اب آدھے سر درد کے ___ پورے مریض ہیں

Sania_786_me
 

دن کچھ ایسے گزارتا ھے کوئی
جیسے احساں اُتارتا ھے کوئی
دل میں کچھ یوں سنبھالتا ھوں غم
جیسے زیور سمبھالتا ھے کوئی
سمپیورن سنگھ گلزار

Sania_786_me
 

جس دن چُپ دا سورج چڑھیا
تیتھوں دُھپ نہیں جَھلّی جانی
(نوید شہزاد)

Sania_786_me
 

اے جگر ہے میری ہستی کی حقیقت اتنی
مجھ میں آباد ہیں سب ، میں کہیں آباد نہیں:";)
جگر مراد آبادی

Sania_786_me
 

“ شاید زندگی ہمیں اپنے گھر بلا کر مہمان نوازی کرنا بھول گئی ھے.....!!”
امرتا پریتم

Sania_786_me
 

یہ لوگ مجھ سے تیرا بار بار پوچھتے ہیں،
مجھے بتا تو سہی انہیں کیا بتانا ھے۔

Sania_786_me
 

دشمن کے ساتھ صلح کر لو
مگر دشمن
کے ساتھ کھڑے ہونے والوں سے
کبھی صلح نہ کرو!!!!
کیونکہ دشمن کا عمل وقتی اشتعال کا نتیجہ ھو سکتا ھے
مگر دشمن کا ساتھ دینے والوں
کا عمل باقاعدہ منصوبہ بندی
کا نتیجہ ھوتا ھے.........

Sania_786_me
 

ترا خیال بھی دل سے نکل گیا آخر
پھسل گئی ھے مرے ہاتھ سے محبت بھی
فاخرہ بتول