Damadam.pk
Sania_786_me's posts | Damadam

Sania_786_me's posts:

Sania_786_me
 

ایک ھی قاعدہ ھے گریے کا
اسکو زار و قطار مت کرنا
میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤ
تم مرا اعتبار مت کرنا ♡
صائمہ آفتاب

Sania_786_me
 

اک دن تھوڑا وقت گزارے، گر تو میری یاری میں
تجھ کو اپنا شہر گھماؤں، ایک پرانی لاری میں
اور نہیں تو آتے جاتے ہنس کر مجھ کو دیکھا کر
اتنا حق تو بنتا ھے ناں! یار محلے داری میں
ذوالفقار ذکی

Sania_786_me
 

یہ خوشبوئیں عزیز صحیح، ہیں تو عارضی !
اے شخص مجھ کو پُھول نہ دے، اعتبار دے

Sania_786_me
 

کبھی وہ خاص عنایت کہ سو گماں گزریں
کبھی وہ طرزِ تغافل کہ مہرباں بھی نہ لگے

Sania_786_me
 

ہم اگر تیرا بھرم رکھ بھی لیں
لوگ لوگوں سے چُھپائیں گے نہیں
فائدہ ترکِ مراسم کا دوست
ہم اُسے بھول تو پائیں گے نہیں ♡
اظہر فراغ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ونٹر سیزن میں صوبے کے تمام  سکولوں (پرائمری، مڈل، ہائی، ہائیر سیکنڈری) میں بریک کو 12 بجے کی بجاۓ 1 بجہ کرنے کے احکامات جاری کر دیۓ اور اسی بریک ٹائم میں دوران سکول اساتذہ بشمول طلباء و طالبات باجماعت نماز ظہر ادا کرینگے۔
اعلامیہ جاری
S  : محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ونٹر سیزن میں صوبے کے تمام سکولوں (پرائمری، - 
Sania_786_me
 

آ کے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے
جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے
شکیب جلالی

ہمیں الف "انار" سے زیادہ 
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ھے۔۔۔!😭😥
S  : ہمیں الف "انار" سے زیادہ الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ھے۔۔۔!😭😥 - 
Sania_786_me
 

گُل فروشا، بڑے دن بعد دی آواز ہمیں
لے کے آئے ھو وھی گُل؟ وہ پرانے والے؟
ہنستے جاتے ھو معافی کی طلب کرتے ھوئے
ایسا کرتے ہیں بھلا یار! منانے والے؟

Sania_786_me
 

دمادم آتے ھی پتہ نہیں کیوں
😏موڈ خراب ھو جاتا ھے

Sania_786_me
 

اردو ھے مرا نام میں "خسرو" کی پہیلی
میں "میر" کی ہم راز ھوں "غالب" کی سہیلی
اقبال اشعر

Sania_786_me
 

کوئی کَچ دا گلاس ہووے
ماہی سانوں اوہدوں مِلدا
جدوں آپ اُداس ہووے

Sania_786_me
 

اچھے اچھوں پہ بُرے دن ہیں لہٰذا فارسؔ
اچھے ھونے سے تو بہتر ھے ۔۔۔ بُرا ھو جانا
( رحمان فارس )

Sania_786_me
 

ﮐُﻨﺞِ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﭼَﻠﮯ ... ﺩﺷﺖِ ﺯِﯾﺎﮞ ﺗﮏ ﻻﺋﮯ
ﮐﻮﻥ ﻻ ﺳﮑﺘﺎ ﻫﮯ ، ﻫﻢ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻻﺋﮯ

Sania_786_me
 

خدا
دیتا نہیں ھے دکھ
کسی کے نفس کی وسعت سے زیادہ
مرے دل میں مگر اس نے
زمینوں آسمانوں سے بھی بڑھ کر
وسعتیں رکھ دیں۔
بلقیس ظفیر الحسن

Sania_786_me
 

ابھی تو یہ لوگ میرے ھونے سے بے خبر ہیں
میں مر گیا تو یہ سارے "اک" بار! رو پڑیں گے
کسی کے ھو کے بھی تم بچھڑنے کا غم کرو گے؟
یہ ہاتھ جوڑے ہیں! بس کرو یار! رو پڑیں گے
اسد منٹو

Sania_786_me
 

قطرہ قطرہ کر کے پگلتی رہی انتظار زیست ...!!!
وہ کریں گے ہم سے رابطہ ۔ شاید آج۔۔ شاید آج..!!!

Sania_786_me
 

نومبر کی سرد صبح ھے
شال تو اُس نے اوڑھی ھوگی
آدھی چائے پی لی ھو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ھو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اتنی فرصت تھوڑی ھوگی۔۔!!

Sania_786_me
 

وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا . ھے
” نومبر “ کس لئے آخر _______؟؟
ہمیشہ خاص لگتا ھے
بہت سہمی ھوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی _____
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گذرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ھے
” نومبر “ اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ھے _______!

Sania_786_me
 

تُو نے کوشش تو بہت کی ھے مصنف، لیکن
ہم کہانی میں بھی ہمراہ نہیں ھو سکتے،
سب کو کنگن سے محبت نہیں ھوتی پاگل !
سارے شاعر تو وصی شاہ نہیں ھو سکتے،
کومل جوئیہ