Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

ایک دنیا صرف بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیے۔جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ پرندوں کا شور گلابوں کی مہک اور نرم دل لوک ہوں۔اور پھر کوئی اس دنیا میں بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکیں۔بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں ،راحت اور سکون سے رہیں ۔

Saraali_77
 

زندگی کتاب کی مانند ہے ،ہر دن ایک نیا صفحہ ہوتا ہے۔ہماری خوشیاں ، غم اور خواب ان صفحات پر لکھی کہانی کا حصہ ہیں ۔جو صفحہ گزر گیا ، اسے پلٹنے کی ضرورت نہیں ، بلکہ آنے والے صفحے کو خوبصورت بنانے کی کوشش کریں ۔

Saraali_77
 

*الحمدللہ کہنا *
بہت سے شکوے شکایت ،غیبت اور اللّٰہ تعالیٰ کی ناشکری ایک لفظ سے ختم ہو سکتی ہے تو شعوری طور پر الحمدللہ کو اپنی زندگی میں لائیں۔

Saraali_77
 

انسان کے احساسات اس قدر نازک ہوتے ہیں کہ اس کا سارا دن ایک لفظ ، تیز آواز ، سخت لہجہ ، یا آنکھ کی ایک نظر سے برباد ہو سکتا ہے
۔

Saraali_77
 

مجھے پرواہ نہیں زمانے کی باتوں کی
مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔۔۔۔

Saraali_77
 

مجھے گرنا ہے تو اپنے ہی قدموں میں گروں
۔جس طرح سایہء دیوار پر دیوار گرے
تیرگی چھوڑ گئے دل میں اجالے کے خطوط
یہ ستارے میرے گھر ٹوٹ کے میں بے کار گرے۔

Saraali_77
 

مسکراہٹ ایک ایسا پردہ ہے
جو دل کے زخموں کو ڈھانپنے میں مدد دیتا ہے ۔

Saraali_77
 

مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یوں ہی بولنے کی عادت ہے

Saraali_77
 

جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جاتی ہے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے
چاہے وہ احساس ہو،یا محبت ہو،یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت

Saraali_77
 

"وقت"اور "بخت" کبھی ساتھ نہیں چلتے
کبھی وقت ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی بخت
پر اگر دونوں ساتھ مل جایئں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں
اللّٰہ سے دعا ہے کہ آپ کا "وقت"اور "بخت" ہمیشہ ایک ساتھ رہیں ۔
آمین یارب
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

سنا ہے تم بہت مصروف ہو
مصروف بھی اتنے کہ فرضیت تم سے ملنے کو ترستی ہے۔

Saraali_77
 

بند کرو یہ کہنا کہ لوگوں نے تمہارے ساتھ کیا کیِا ہے
یہ دیکھو کہ ، تم نے اپنے ساتھ کیا کیِا ہے ۔
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

Yaa, Allah
Please Make Me Mentally Strong And Grant Me Peace. When I'm About To Give Up,Grant Me Hope.
Accept My Duas Yaa Allah.
Ameen....

Saraali_77
 

I Know Sometimes
I Irritate You , Sometimes I Hurt You,
Sometime I Overreact Also,
But That's All Because You Are My Best friend And I Feel Comfortable With You.
I Am Really Thankful That You Are A Part Of My Life. You Will Be Always Special To Me....
You Are My Best Friend Ever

Saraali_77
 

جہاں خوبصورت الفاظ علم اور سوچ کو متاثر کرتے ہیں وہیں اچھے رویئے دلوں کو چھوتے ہیں اور تعلقات کو مضبوط بناتے ہیں۔الفاظ کتابوں میں رہتے ہیں مگر رویئے لوگوں کے دلوں میں گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔کوشش کریں کہ دلوں میں اچھی یادیں چھوڑیں۔۔
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

نصیب کے حوالے نہیں کرتی جو حق ہے وہ اگلے سے حلق سے بھی نکال لوں گی
🤗🤗

Saraali_77
 

دعائیں کتنی ہی بے ترتیب کیوں نہ ہوں
چیزوں کو اپنی جگہ پر لے ہی آتی ہیں

Saraali_77
 

!اے سبب پیدا کرنے والے رب
کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے میرا دل پریشان ہے۔
آمین

Saraali_77
 

میرے دل کی شدت تم نہیں سمجھ سکتے تم نے مجھے اتنی بار ہرٹ کیا ہے مگر میں نے ہر بار ہرٹ ہونے کے بعد تمہاری دوستی ہی مانگی ہے

Saraali_77
 

بات یونہی نہیں کرتی میں رک رک کر
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ہے