Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

وہ بھی کیا عجیب شخص ہے کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا تو اختیار گھٹ گیا

Saraali_77
 

میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں تجھ سے
اوروں سے تعلق ھے تو پھر دور رہا کر

Saraali_77
 

کہا تھا نا کہ ھم سے کوئی ایک ہی رہ سکتی ھے
چلو کوئی نہیں میں نہ سہی وہی سہی

Saraali_77
 

تیرے جواب کا اتنا مجھے ملال نہیں
مگر سوال جو پیدا ہوا جواب کے بعد

Saraali_77
 

خلاف ذوق سہی پر یوں شعر لکھنے سے
🍁✨ذرا سا تجھ سے تعلق بحال رہتا ھے

Saraali_77
 

ذہن میں سوچوں کا ہجوم لگا ھوا ھے
اور کہنے کو زبان پہ فقط ایک لفظ بھی نہیں

Saraali_77
 

رات کو رو کر سونا صبح محسوس نہ ھونے دینا
زندگی یہ ہنر بھی سکھا دیتی ھے۔۔۔۔۔

Saraali_77
 

یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ھے کہ اب صج کی طلب بھی نہیں۔۔۔۔

Saraali_77
 

اب فقط عادتوں کی ورزش ھے
روح شامل نہیں شکایت میں
😔

Saraali_77
 

اک سویرا تھا جب میں ہنس کر اٹھتی تھی
آج تو بنا مسکرائے ہی شام ھو گئی۔۔۔

Saraali_77
 

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں شاید!

Saraali_77
 

مت ٹٹولا کیجیے میرے لفظوں سے میری ذات۔۔۔✨
اپنی ہر ۔۔۔تحریر۔۔۔ کا عنوان نہیں ھوں میں۔۔۔✨

Saraali_77
 

اے حرف تسلی تیرے مشکور ہیں لیکن۔
یہ "خیر ھے" کہنے سے بہت آگے کا دکھ ھے۔۔۔
🥀🥀

Saraali_77
 

فقط ایک لمحہ لگتا ہے اور سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں

Saraali_77
 

پھر یوں ہوا بے معنی ہو گئی
میری ذات بھی ، میری بات بھی

Saraali_77
 

کہتے ہیں کہ یہ دنیا ان کی ھے جو جلدی جاگتے ہیں
یہ جھوٹ ھے دنیا ان کی ھے جو جاگ کر خوش !ھوتے ھیں۔

Saraali_77
 

Allah Hafiz

Saraali_77
 

امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ھے۔
🥀

Saraali_77
 

وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ھو
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے
🙄🙄🙄

Saraali_77
 

مجھے اس بات کا افسوس زندگی بھر رھے گا
میں نے تم سے تمہاری وجہ سے بات کرنا چھوڑا