امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ھے۔
🥀
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ھو
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے
🙄🙄🙄
مجھے اس بات کا افسوس زندگی بھر رھے گا
میں نے تم سے تمہاری وجہ سے بات کرنا چھوڑا

روح من
کچھ غائب ہے، شاید امید، شاید یقین، شاید کوئی اپنا، شاید میں، شاید کچھ اور۔۔۔۔!
جن کے آنے سے روشن زمانہ ھوا،
اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پہ لاکھوں سلام
💖
تمام اہلِ اسلام سے کو جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ھو۔
....جہاں جہاں خاموش ھوں میں
....کبھی وہاں وہاں سننا مجھے
تم کسی کے لیے کچھ بھی رھو
میرے لئے میرے سب سے اچھے دوست ھو۔
🤗🤗
میں وہ لڑکی ھوں جو دوستی تو کرتی ھے
پر میرے پاس "ڈی جے" اور "عائشے گل" نہیں ھے
😕😕
شرمندہ ہوں ان پھولوں سے جن کو تیرے لئے شاخوں سے جدا کیا
دوست
وہ میرے ہاتھوں میں ہی سوکھ گئے تیرا انتظار کرتے کرتے
😁😁😁
اب کرو برداشت فضول انسان
🤭🤭🤭
دوستی میں دوست کے ساتھ مخلصی کا تقاضا یہ ہے کہ جب دوست دستیاب نہ ھو تو آپ کسی 🙃اور کو دستیاب نہ ھوں۔
دوستی سمیٹ لیتی ھے زمانے بھر کے رنج و غم
سنا ھے دوست اچھے ھوں تو کانٹا بھی نہیں چبھتا
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ھے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہیں ھیں میرے پاس
ہزاروں سے تعلق رکھنا کمال نہیں،،
🙂ایک تعلق کو سچائی سے نبھانا کمال ھے۔
یہ رابطوں میں غفلت، یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ھو نہ جانا،یونہی دور ھوتے ھوتے
اس کو بولو اک خیرات کرے مجھ پہ
اس کو بولو نا بات کرے مجھ سے۔
سب خواہشیں پوری ھوں فراز ایسا نہیں ھے
🥀جیسے کئی اشعار مکمل نہیں ھوتے۔
!!سنو۔۔۔
۔۔۔تم خاص ھو
عبادتوں جیسے۔
اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے ۔
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظ جیسے ۔
تم خاص ھو۔۔۔۔
....اک دلکش ساز جیسے
اک سچے دوست جیسے۔
سنو....
تم خاص ھو۔۔۔
اپنی دعا جیسے۔
بہت ہی خاص ۔۔۔
میرا ارماں میری خواہش نہیں ھے
یہ دنیا میری فرمائش نہیں ھے
میں تیرے خواب واپس کر رہی ھوں
میری آنکھوں میں گنجائش نہیں ھے
I'm sorry yr
اللہ حافظ دوست
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain