دوستی کبھی چہرے نہیں دیکھتی ، دوستی تو چاہت ، احترام اور سچے جذبے دیکھتی ہے ۔۔۔۔۔
💛
سارے فساد مجھ میں پائے جاتے ہیں
اپنے طرز کی اکلوتی بلا ہوں میں
🤭🤭
ہزاروں عام لوگوں میں ، میں بے حد عام سی لڑکی میرا لہجہ ،میری باتیں بہت ہی عام ہیں۔لیکن میں جذبے پاک رکھتی ہوں ، دوستی خاص رکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔
نہ جانے کیوں اب لگتا ہے کہ
اپنی باتیں اپنے دل تک ہی رکھنی چاہیئے۔۔۔
بے دلی پہ تیری چپ تو نہیں ہے میرا گمان
میں نے شعروں میں بھی لکھی ہیں شکایتیں تیری
اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم کسی کے لیے امپورٹنٹ ہو تو خود کو دو تین تھپڑ مار کے ہوش میں لاؤ
لگتا ہے گرمی جاتے جاتے دروازے پر کھڑی ہو کر عورتوں کی طرح باتیں کرنا لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥵🤭😂🥵
سچا دوست وہی ہے جس کے ساتھ رہنے سے خوشی دگنی اور غم آدھے ہو جاتے ہیں ۔۔۔
✨🌺✨
وہ باتیں تو بہت کرتی ہے مگر کبھی اپنے دل کی نہیں بتاتی
وہ ہنستی تو بہت ہے مگر کبھی خوش نہیں ہوتی۔
تم نے نبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے دنیا کو بتانا ہے کہ دوست ہو تو تمہارے جیسا
دوستی کو مقدم رکھا اور جان کو قدموں تلے
ہم سا کوئی لبریز تمنا ہو تو بتلائے ہم کو؟
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں
وقت بھی بدل جاتا ہے
لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے۔۔۔
اچار کی ریسپی ملے گی
اپنے اچھے ہونے کا اچار ڈالنا ہے🙄🙄
لازم نہیں زندگی میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے✨
✨ صبح بخیر زندگی ✨
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے
مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
وہ مجھے سنبھال کے نہیں رکھ پا رہا
لیکن وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کہیں نہ جاؤں
دوستی کے سفر میں ناروا ایسے بھی پل ٹھہرے
کہ جس کے ماتھے کا جھومر تھے اسی ماتھے کا بل ٹھہرے ۔
وہ حرف حرف پرکھتا ہے میرے لفظوں کو
کمال کا شخص ہے لہجہ بھی جانچتا ہے میرا
زندگی کے اتنے سال گزارنے کے بعد میں ایک چیز پورے دل سے کہتی ہوں کہ لائف میں رشتے چاہے سارے ہی کیوں نہ ہوں اور ایک سے بڑھ کر ایک کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔
"لیکن"
ایک مخلص دوست ضرور ہونا چاہئے جسے آپ جیسا بھی کہو وہ آپ کو جج نہ کرے آپ پریشان ہوں تو آپ کو کندھا دے اور آپ کے آنسو پونچھ کر بولے۔۔۔۔۔
"برا وقت ہے گزر جائے گا"
احساس کی قیمتیں نہیں ہوا ہوتیں اور نہ ہی یہ بازاروں میں بکتا ہے بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے صرف انہیں جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں۔۔۔
🌻 صبح بخیر زندگی 🌻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain