Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

وہی بے بسی، وہی بندشیں، وہی الجھنیں، اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکی تو نصیب ھے کہ نصاب ھے

Saraali_77
 

اسے اپنے مقدر کا لکھا مل ہی جائے گا
اے اللہ!
پر وہ عطا کر میرے دوست کو جس کی اسے آرزو ھو تمنا ھو
آمین ثم آمین

Saraali_77
 

دوست محبت کرنے والوں سے بہتر ھیں
کیونکہ دوست مسائل حل کرتے ھیں
جبکہ محبت کرنے والے انہیں پیدا کرتے ھیں

Saraali_77
 

باتیں کم ھوئیں
انتظار زیادہ رہا
😔
🤕

Saraali_77
 

تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے دوستی کا
یہ تیری بھول ھے کہ تجھے بھول جائیں گے...

Saraali_77
 

بات کہنے کا جو ڈھنگ ھو تو ہزاروں باتیں
ایک ہی بات میں کہہ جاتے ہیں کہنے والے
لیکن ان کے لیے ہر لفظ کا مفہوم ھے ایک
کتنے بے درد ھیں اس شہر کے رہنے والے

Saraali_77
 

تمہاری چمک میں کوئی بھی تمھیں چن سکتا ہے
لیکن تمہارا حقدار وہی ہے
جب تم مرجھا رھے ھو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے

Saraali_77
 

زندگی ہمیشہ ایک نیا موقع دیتی ھے ۔
آسان الفاظ میں اسے "آج" کہتے ھیں۔
صبح بخیر زندگی۔
🌺🌼🌻

Saraali_77
 

سلسلے تعلق کے خود سے بن تو جاتے ہیں لیکن
ان شگوفوں کو ٹوٹنے بکھرنے سے روکنا بھی پڑتا ھے
چاہیتوں کی مٹی کو آرزؤں کے پودوں کو سینچنا بھی پڑتا ھے
رنجشوں کی باتوں کو بھولنا بھی پڑتا ھے۔

Life Advice image
S  : بے شک اگر انسان کے نعم البدل کچھ ھوتا تو اللہ تعالیٰ یعقوب کو یوسف کے نعم - 
Saraali_77
 

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ھے
مجھے فخر ھے مجھے ناز ھے میرا دوست بے مثال ھے

Saraali_77
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ھے
🤗

Saraali_77
 

ٹھیک ھوں ۔یہ آپ کسی سے بھی کہ سکتے ہیں۔لیکن "پریشان ھوں" یہ کہنے کے لئے کسی بہت خاص کی ضرورت ھوتی ھے

Saraali_77
 

اس دینا میں ہر تعلق اک قیمت کا محتاج ھوتا ھے
جس دن آپ وہ قمیت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے
وہ تعلق ختم ھو جائے گا

Saraali_77
 

کوئی آواز نہ آہٹ نہ کوئی ہلچل ھے
ایسی خاموشی سے گزرے تو گزر جائیں گے

Saraali_77
 

جسے خود سے ہی نہ ھوں فرصتیں نہ خیال اپنے کمال کا
اسے کیا خبر میری ذات کی اسے کیا پتا میرے حال کا۔

Saraali_77
 

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ھے کوئی رخ بدل بدل کر

Saraali_77
 

ہر چند____کوئی خواب مکمل نہیں ھوا
میں اس کے باوجود پاگل نہیں ھوا
جاری ھے حادثوں کا سفر اس طرح سے کہ بس
اک حادثہ جو آج ھوا_____ کل نہیں ھوا 🍂🍁

Saraali_77
 

ھم جیسوں کو سنگت راس نہیں آتی
ھم جیسوں سے لوگ جدا ہی رہتے ہیں
ھم چاہے مر جائیں رشتوں میں لیکن
!ھم جیسوں سے لوگ خفا ہی رہتے ہیں

Saraali_77
 

اگرچہ صبر کی ہزار ھوں ریاضیتں
مگر کبھی کبھی کوئی ملال بھولتا نہیں۔
غموں کا نعم البدل نہیں ھوتا ھے
خوشیاں ان کو مٹا سکتی ھیں۔
لیکن پچھتاوے کبھی نہیں مٹتے
کبھی کبھی تو انسان چاہے پوری دنیا سے معافیاں اکھٹی کر کے ڈھیر لگا دے ۔۔۔ تب بھی نہیں