...جو شکایت نہیں کرتے
🥀تکلیف انہیں بھی ہوتی ہے
وہ سخت لہجوں سے دور بھاگنے والی لڑکی
وہ شخص تھوڑا کڑوا بھی بولے تو سن لیتی ہے
💫🦋🖤
مجھے پسند ہیں وہ لوگ
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
سازشیں نہیں کرتے
نفرتیں نہیں پھیلاتے
بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں
مطمٸن رہتے ہیں اور
میں خود بھی ایسی ہی ہوں
مجھے باہر کی دنیا کی خبر نہیں ہوتی
..بس اپنی ہی دنیا میں مگن رہتی ہوں
✨🦋🌸🖤
تمہارا دل کیسا ہے؟
...میرا دل'
یہ ہر وقت اپنے خالق سے رحم کا طلبگار رہتا ہے...اس دنیا کے ساتھ اس کی نہیں بنتی۔۔یہ ہر وقت زخمی ہی رہتا ہے
مگر میں سمجھتی ہوں کہ
✨🌸'اس پر رب کی خاص رحمت ہے
کیا تم نے سنا نہیں کہ"
"بڑی نعمت ہے دل کا دنیا میں نہ لگنا
✨🍁🤍
لوگوں کو یہ غرور ہے کہ انکے چاہنے والے بہت ہیں
ہماری حیاء کا تقاضا ہے کہ ہماری طرف کوٸی دیکھے بھی نا
✨💫🤍
مجھے اعتراض کرنے دو
کہ یکطرفہ عشق بہتر ہے
...ایک اصلی دو طرفہ عشق سے
بلکہ یکطرفہ عشق ہی ہے
..بہترین عشق کیونکہ
جو کبھی شروع ہی نہیں ہوا
..اس کے ختم ہونے کا ڈر نہیں ہوتا
✨🦋🍁🖤💫
!!!..ہم انمول تو نہیں
مگر بارش کے ان قطروں
...کی طرح خاص ضرور ہیں
جو ہاتھ سے گر جاٸیں
!!..تو ملا نہیں کرتے
✨🤍🍁
میں لوگوں کو خود سے بیزار کرنے میں ماہر ہوں
میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کسی کو پسند نہ آٶں
💫🤍🍁
دوا کی تلاش میں رہا، دعا کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکا دنیا میں، خطاٶں کو چھوڑ کر
.
.
حیران ہوں میں اپنی حسرتوں پر اقبال
ہر چیز خدا سے مانگ لی، مگر خدا کو چھوڑ کر
کبھی تو یاد آٶں گی
کبھی جب میں نہیں ہونگی
کبھی جب ساتھ چھوڑیں گے
تمہیں پھر یاد آٸیں گی
وہ ساری غفلتیں لیکن
کبھی پھر میں نہیں ہونگی
!!مگر میں یاد آٶں گی۔۔۔۔۔
✨🍁🦋
میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمشہ خود کو خاص سمجھیں، میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنا دوں لیکن جب وہ خاص ہو جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں۔۔
✨🙃💔
چھوڑ دیا میں نے ہر چیز کی خواہش کرنا
جو میرے حق میں بہتر ہوگا میرا اللہ اسے مجھ تک خود ہی لے آۓ گا
🪄🫴🏻🫀✨
میں خواب تو بہت حسین رکھتی ہوں
مگر اس میں رضا اللہ کی رکھتی ہوں
✨🖤🫰🏻
...لفظوں کے دیوانے بہت ملیں گے
تلاش اس کو کرو جو خاموشی کو سمجھے
✨🤍💯
...ختم ہو رہی ہیں نادانیاں میری
..اب میں سمجھدار ہو رہی ہوں
کچھ نہ ملنے پر روتی تھی۔۔۔
اب سب کچھ کھونے پر
♡..ہنس رہی ہوں
𝑳𝒊𝒇𝒆 is not 𝑬𝒂𝒔𝒚
when 𝒀𝒐𝒖 have an 𝑶𝒗𝒆𝒓𝒕𝒉𝒊𝒏𝒌𝒊𝒏𝒈 𝑴𝒊𝒏𝒅 with a 𝑺𝒆𝒏𝒔𝒊𝒕𝒊𝒗𝒆 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕..🥀✨
کبھی کبھی اچھا لگتا ہے
کچھ نہ کہنا
کچھ نہ بولنا
نا کچھ لکھنا۔۔
🥀بس سوچنا۔۔۔اور صرف محسوس کرنا
انسان کو سکون حاصل ہو جاۓ گا
جب وہ سمجھ لیں کہ
💫..ہر کام اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے
اگر لڑائی جھگڑا کرنے والی بیماری نا ہوتی
تو، آج میں بھی کسی کی انت الحیات ہوتی
🤧😐🥀
تم پسند اُس کی ہو
✨🫰🏻!..جس کو کوٸی پسند نہیں آتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain