Damadam.pk
Secret_Admirer's posts | Damadam

Secret_Admirer's posts:

Secret_Admirer
 

💫..چپ رہنا ہی بہتر ہے
🙃بہت بول کر دیکھا ہے میں نے

.🤍💯.🫶🏻🫀.✨
S  : .🤍💯.🫶🏻🫀.✨ - 
🩵🩷✨🖤✨🩵🩷
S  : 🩵🩷✨🖤✨🩵🩷 - 
Secret_Admirer
 

محبت دُعا ہے اور دعا بس اللہ پاک سے مانگی جاتی ہے
✨🍁🫀🕊️😇

Secret_Admirer
 

جو تمہیں روتا چھوڑ کر سو سکتا ہے
..یاد رکھنا
وہ تمہیں کھو کر کبھی نہیں روۓ گا
✨🥀🤌🏻

Secret_Admirer
 

💫شدید تنہاٸی پسند ہوں
🥀ہر کسی سے دوستیاں نہیں پالتی

Social media post
S  : °•.♥♡🩵°🩷☆✰.•° - 
Secret_Admirer
 

نہ مصلحتوں سےلڑتی ہوں نہ حالات کا شکوہ کرتی ہوں
🦋
نہ اپنوں سے امید رکھتی ہوں نہ غیروں سے دکھ کا ذکر کرتی ہوں
🌸🖤
بس جس حال میں اللہ رکھے اسی میں راضی رہتی ہوں اسی میں خوش رہتی ہوں
✨🫀

Secret_Admirer
 

اس بےچین دنیا میں اگر کوٸی سکون میں ہے تو یقیناً اس کا تعلق اللہ سے ہے
✨🫀🌸

Secret_Admirer
 

میں پشتو میں لکھی گٸی غزل جیسی ہوں
ان اردو ادب والوں کو کہاں سمجھ میں آٶں گی
✨🌸🖤

Secret_Admirer
 

،باخدا میں تعلق نہیں توڑتی۔۔
✨بس اندازِتکلّم بدل لیتی ہوں

Secret_Admirer
 

فارسی کہاوت ہے۔۔۔
کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا
انکو کوٸی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا..!!
🥀🖤

Secret_Admirer
 

بہت کچھ ہے کہنے کو پر ناجانے کیوں۔۔۔۔
🙃اب کچھ نہ کہوں وہی بہتر لگتا ہے
🦋🍁💫

Secret_Admirer
 

روز محشر خدا کے ترازو کے پاس
داڑھیوں، مصلوں، برقعوں، حجابوں تسبیحات کا ڈھیر لگا ہوگا۔۔۔۔۔
اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خداوند
✨🤍"..نیتیں تولنے کا حکم دے گا"

Secret_Admirer
 

...مجھے بولنا پسند ہے
مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں...مجھے سننا بھی بہت پسند ہے مگر ان کو جو مجھ سے کہہ کر خوش ہوتے ہیں...میں زبردستی کی گفتگو نہ کرتی ہوں نہ سنتی ہوں
✨🤍🍁

Secret_Admirer
 

محبت ہو جانا یا مل جانا اہم نہیں ہوتا
محبت کو زندہ رکھنا اور عزت دینا اہم ہوتا ہے
✨🍁🖤

Secret_Admirer
 

کسی کا ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے بن جاتے ہیں نہ وہ اچھے
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے
✨!دوسرے کا عکس نہیں

Secret_Admirer
 

...وقت دریا کی طرح ہے
آپ ایک ہی پانی کو دوبارہ چھو نہیں سکتے کیونکہ جو بہاٶ اس کا گزر گیا
🔥..وہ دوبارہ کبھی نہیں گزرے گا

Secret_Admirer
 

خدا تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
✨...اور تم رونے کو کندھے ڈھونڈتے ہو

Secret_Admirer
 

جن سے ہمیں محبت ہوتی ہے نا
ان کے جھگڑے میں،ان کے غصے میں
اور ان کی ناراضگی میں بھی اپناپن
اور محبت کا احساس ہوتا ہے
ان کے کڑوے سے لفظوں میں بھی
مٹھاس سی ہوتی ہے،وہ لاکھ چاہیں
غصہ کریں،کڑوے الفاظ استعمال کریں
پر ان میں اپناٸیت بھری ہوتی ہے
ایسے لوگ محبت کا،اپنےپن کا اظہار
اسی طرح ہی کرتے ہیں
ان کا پیار ان کے غصے کے پیچھے
ہی چھپا ہوتا ہے اور ایسے لوگ
بہت قیمتی ہوتے ہیں
ہر کوٸی نہیں سمجھ پاتا ایسے لوگوں کا مزاج کیونکہ یہ اپنے جذبات ظاہر نہیں کرتے
پر جس کو دل سے چاہتے ہیں نا
اس پہ زندگی وار دیتے ہیں