اور اب میں چاہتی ہوں میں کسی کو
کہیں بھی کبھی بھی تھوڑی سی بھی میسّر نہ رہوں
✨🍁🖤
،..ایسے بنو کہ تم نہیں
وہ تمہیں کھونے سے ڈرے
کسی دن اچانک ہم خاموش ہو جاٸیں گے
..
-_-
جو قلب نے سہہ لیا جو آنکھوں سے بہہ گیا وہ ضبط
رب کے سوا کوٸی جان جاۓ یہ ممکن ہی نہیں
💫🍁🖤
Apny Zehni Sukoon ky liye har cheez Mukhtasar kardo..,Alfaz, Ehsasat, Khwaishat aur Loug.!!
دل بھی آباد ہے اک شہرِ خاموشاں کیطرح
🖤ہر طرف لوگ ہیں مگر عالمِ تنہاٸی ہے
💫..چپ رہنا ہی بہتر ہے
🙃بہت بول کر دیکھا ہے میں نے


محبت دُعا ہے اور دعا بس اللہ پاک سے مانگی جاتی ہے
✨🍁🫀🕊️😇
جو تمہیں روتا چھوڑ کر سو سکتا ہے
..یاد رکھنا
وہ تمہیں کھو کر کبھی نہیں روۓ گا
✨🥀🤌🏻
💫شدید تنہاٸی پسند ہوں
🥀ہر کسی سے دوستیاں نہیں پالتی

نہ مصلحتوں سےلڑتی ہوں نہ حالات کا شکوہ کرتی ہوں
🦋
نہ اپنوں سے امید رکھتی ہوں نہ غیروں سے دکھ کا ذکر کرتی ہوں
🌸🖤
بس جس حال میں اللہ رکھے اسی میں راضی رہتی ہوں اسی میں خوش رہتی ہوں
✨🫀
اس بےچین دنیا میں اگر کوٸی سکون میں ہے تو یقیناً اس کا تعلق اللہ سے ہے
✨🫀🌸
میں پشتو میں لکھی گٸی غزل جیسی ہوں
ان اردو ادب والوں کو کہاں سمجھ میں آٶں گی
✨🌸🖤
،باخدا میں تعلق نہیں توڑتی۔۔
✨بس اندازِتکلّم بدل لیتی ہوں
فارسی کہاوت ہے۔۔۔
کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا
انکو کوٸی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا..!!
🥀🖤
بہت کچھ ہے کہنے کو پر ناجانے کیوں۔۔۔۔
🙃اب کچھ نہ کہوں وہی بہتر لگتا ہے
🦋🍁💫
روز محشر خدا کے ترازو کے پاس
داڑھیوں، مصلوں، برقعوں، حجابوں تسبیحات کا ڈھیر لگا ہوگا۔۔۔۔۔
اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خداوند
✨🤍"..نیتیں تولنے کا حکم دے گا"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain