کتنے دوست ہیں تمہارے؟؟
...چند ہی"
✨..اللہ
💫,رات کے وقت آسمان پہ بکھرے تارے
🖤 "پھول، پرندے، تتلیاں اور بارش
مجھے اپنے جیسے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے کیونکہ
☠️مصیبت میں کوٸی سمجھدار کام نہیں آتا
...جو دعا قبول ہونے میں وقت لیتی ہے
وہ دعا قبول ہوتے ہی وقت بدل دیتی ہے
✨💫🌸🖤💯
اگر میں تمہیں نہ دیکھنے کا ارادہ کر لوں
تو یقین کر لینا تم
تم میری پلکوں پر بھی بیٹھ جاٶ تو
🔥..میں تمہیں نہیں دیکھوں گی
جو چیز مجھے واقعی ٹریگر کرتی ہے
وہ یہ کہ میں نے ان لوگوں کے ہاتھوں تکلیفیں برداشت کی
جن کے لیے میں دعاٸیں کرتی تھی کہ کبھی یہ تکلیف سے نہ گزریں
✨🙃🤍💯
سب کچھ اپنے رب پر چھوڑ دیتی ہوں
✨😇..اس لیے اتنا مطمئن رہتی ہوں
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں
!!__تاروں کی طرح ہوتے ہیں
___بہت ہی مدھم
!!__مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے
جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے
__سفر کرتے رہتے ہیں
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے
نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں
___اور
نا ہی آپ کو کسی بات پر مجبور کرتے ہیں
___وہ تو بس
آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں
✨💫❤️
وہ رب آزماتا ہے تمہیں
✨...تمہارے دل کے قریب چیزوں سے
...ہنس کر بھول جاتی ہوں ساری باتیں
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دل پر نہیں لگتی
✨🙃
Morning..
یہ نرم لہجہ، پیاری باتیں تیرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے
✨🫀🫴🏻
..بری نہیں ہوں
..جذباتی ہوں
,میں دل میں میل نہیں رکھتی
,ہاں غصّہ بہت کرتی ہوں
..پر میں محبت بھی کرتی ہوں
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی
..خوشیاں بانٹتی ہوں
بےرنگ سا کہتے ہیں سب مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے
میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں مگر
کسی کو میری وجہ سے دکھ ہو تو میں خود بھی رو دیتی ہوں
✨🦋🌸🖤
میرا دل چاہتا ہے
میرا ایک ایسا گھر ہو
جس کے چاروں طرف میلوں تک۔۔۔
کوٸی انسان نہ بستا ہو
اتنی خاموشی ہو کہ
پھول کھلنے کی آہٹ بھی آۓ
آوازیں ہوں تو پرندوں کی
بارش کی پتوں پہ گرنے کی
ہوا کی سرسراہٹ اور
تتلیوں کے پروں کی ہوں
چاند صرف مجھ سے بات کرے
اور ستارے جھلملاٸیں
🖤!مجھ سے کبھی کوٸی ملنے نہ آۓ
کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرا
میں اتنا لکھ نہیں پاتی جتنا محسوس کرتی ہوں
✨🦋🙃
خاموشی سے خدا کے روبرو بکھری تھی
تم نے دیکھا نہیں کتنی معصوم میری محبت تھی
✨💫🦋🥀
Good Morning
کھونے کے بعد ہی پتا چلتا ہے
..کہ کتنا قیمتی تھا جو چلا گیا
چاہے وہ وقت ہو، انسان ہو
✨...یا کوٸی رشتہ
Good Night 🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain