Damadam.pk
SeddiGondal's posts | Damadam

SeddiGondal's posts:

SeddiGondal
 
یہ سن کر وہ سکتے میں آگٸ اور اتنا روئی، اتنا روئی کہ اس کے آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے، گھر آکر اس نے مجھے فون کیا اور تمام بات بتائی، لیکن وہ فون پر بھی اتنا رو رہی تھی کہ مجھ سے بھی برداشت نہیں ہوا اور فون بند کرنے کے بعد میں سیدھا اس کے گھر پہنچ گٸ، وہ مستقل اپنے معصوم بچوں کو دیکھ دیکھ کر رو رہی تھی، میں نے اسے بہت تسلّی دی، پھر روتے ہوۓ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کبھی تم پر کوئی مشکل وقت آیا ہو تو تم نے کیا کیا؟ میں نے اس سے فوراً کہا کہ تم درود شریف پڑھو۔
اس نے میری بات سنی تو مگر وہ چاہتی تھی کہ فوراً سے کوئیل معجزہ ہوجاۓ اور میں بلکل ٹھیک ہوجاٶں، میں اس سے یہی کہتی رہی کہ تم درود شریف بھیجو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، دیکھنا تم بلکل ٹھیک ہوجاٶ گی۔
اس نے میری بات پر عمل کرنا شروع کردیا
Jaari

SeddiGondal
 
﷽*
⭕ *درودِ پاک کا ایک حیرتِ انگیز واقعہ*
ایک بہن کہتی ہیں کہ میری ایک سہیلی تھی، اس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے تھے، اچھی زندگی گزر رہی تھی کہ اچانک اس کو ایک بیماری لگ گٸ بیماری اتنی شدید تھی کہ بڑھتی جارہی تھی، اس بیماری کو کینسر بھی کہہ سکتے ہیں، یہاں تک کہ اس کے سر کے بال وغیرہ بھی اترنے لگے تھے وہ بہت زیادہ لاغر اور کمزور ہوچکی تھی، ڈاکٹر کو دکھایا علاج چل رہا تھا مگر امید کی کوئی کرن نظر نہیں آرہی تھی۔
ایک دن حسبِ معمول چیک اپ کے لۓ ڈاکٹر کے پاس گٸ، ٹیسٹ ہوۓ تو رپورٹس وہی منفی آٸیں بلکہ اس بار ڈاکٹر نے اسے کوٸ تسلّی دینے کے بجاۓ انتہائی دل ہلا دینے والی بات کہی کہ آپ کے پاس صرف چھ مہینے باقی رہ گئے ہیں آپ کی بیماری ناقابلِ علاج ہے، اور اگر ادویات دی جائیں تو زیادہ سے زیادہ آٹھ ماہ آپ زندہ رہ سکتی ہیں۔
Jaari

SeddiGondal
 
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ- ❤
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤
Wednesday 21 September 2022
TIME 7:50am

SeddiGondal
 
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ- ❤
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤
Sunday 18 September 2022
TIME 9:49pm

SeddiGondal
 
کبھی کبھی دعاؤں کی اتنی ضرورت ہوتی ہے،
کے دل کرتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز آپکے حق میں دعا کرے❤🔥
🤗❤
Request
Pray for me🤲😊
Friday 16 September 2022
Time 10:38pm

SeddiGondal
 
,😂🤣😂
مدثر 😁: ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
علی رضا 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
ﻋﺮﻓﺎﻥ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ💁 : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !🙈🙉😍😁😁
ﺍﮐﺒﺮ : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕😁
ﺛﻨﺎء :حاجی ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ💁🙊🙈😲😱😂😝😝
علی رضا left😲😱
ﺍﮐﺒﺮ left😲😱
😂😁😂
عبداللہ left😲😱
ﻋﺮﻓﺎﻥ left😲😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😲😱

SeddiGondal
 
#DaroodPak
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🦋✨💕
Jumma Mubarak ❤️
#G0NDAL
Friday 16 September 2022
Time 11:01am

SeddiGondal
 
آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے✨
ورنہ مونچھیں تو بلی کی بھی ہوتی ہیں !
Wednesday 14 September 2022
TIME 5:40PM

SeddiGondal
 
#DaroodPak
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🦋✨💕
Tuesday 13 September 2022
Time 6:24PM

ہیپی رینی ڈے
یا اللہ پاک درود پاک اور برستی رحمت کا واسطہ ہے میری ہر دعا کو قبولیت کا شرف بخش دے
😢😢😢
🤲🤲🤲
Sunday 11 September 2022
TIME 10:51am

SeddiGondal
 
#Haqiqat
زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا🥀
#G0NDAL
SATURDAY 10 SEPTEMBER 2022
TIME 2:34pm

SeddiGondal
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مُحَمَّد ﷺ
مُحَمَّد ﷺ
مُحَمَّد ﷺ
گوندل#
Saturday 10 September 2022
Time 7:43am

SeddiGondal
 
صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم 💚
Gondal 🦋
Friday 9 September 2022
Time 7:40pm

SeddiGondal
 
آواز آئی: جہنم میں پھینک آؤ !
حکم ہوا: رکو جنت میں لے جاؤ. 🌸
پوچھا گیا: کیوں؟
فرمایا محمد ﷺ پر درود بھیجتا تھا ♥
#Gondal
Friday 9 ѕepтeмвer 2022
тιмe 1:36pм

SeddiGondal
 
صبح کا آغاز ردرود پاک کے ساتھ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ- ❤
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤
Friday 9 September 2022
Time 7:36am

SeddiGondal
 
شب جمعہ کا درود شریف
جو اس درود پاک کو ھر شب جمعہ یعنی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات پابندی سے کم ازکم ایک مرتبہ پڑھے گا ان شاءالله موت کے وقت آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ھوگا یہاں تک کہ وہ دیکھے گا آقا صلی اللہ علیہ وسلم اسے رحمت بھرے ھاتھوں سے قبر میں اتار رھے ہیں ۔(سبحان اللہ)
آپ بھی پڑھ لیجئے
*اللّٰھُمَّ صَلِّ وسَلِّم وَ بَارِک عَلَی سَیِّدِنا وَ مَولَاَنا مُحَمّدِِ النَّبِیِّ اَلاُمِیِّ اَلحَبِیبِ العَالی القَدرِ اَلعَظِیمِ الجَاہ و عَلَی آلِہِ و صَحبِہِ وَسَلِّم*
شب جمعہ کے اوراد*
*اَلحَمدُ لِلّٰه 100 بار*
*لَا اِلَهَ اِلَّا اللّٰه 100 بار*
*مُحَمِّدٌ رَسُولُ اللّٰه 3 بار*
*اَستَغفِرُ اللّٰه 100 بار*
*صلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّد 313 بار*
Thursday 8 September 2022
Time 9:35pm

SeddiGondal
 
کہنے لگے… اپنے اصلی گھر اور اصلی رہائشی گاہ کا انتظام کرنے…اور وہاں کھانے پینے کا نظام بنانے گیا تھا…الحمد للہ سارا انتظام ہو گیا … اب سکون سے مر سکتا ہوں… آپ لوگوں نے تو میری زندگی میں ہی… انگور کے چار دانے میرے لئے چھوڑنا گوارہ نہ کئے… اور میں اپنا سب کچھ آپ لوگوں کے لئے چھوڑ کر جا رہا تھا … میرے مرنے کے بعد آپ نے مجھے کیا بھیجنا تھا؟ … اس لئے اب میں نے خود ہی اپنے مال کا ایک بڑا حصہ اپنے لئے آگے بھیج دیا ہے…اس پر میرا دل بہت سکون محسوس کر رہا ہے.
اس پوری تحریر نے ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے.
complete
Thursday 8 September 2022
Time 6:02PM

SeddiGondal
 
پھر ٹھیکیدار اور انجینئر کو بلایا … جگہ کا عارضی نقشہ بنوا کر ٹھیکیدار کو مسجد کی تعمیر کے لئے… کافی رقم دے دی… اور کہا دو گھنٹے میں کھدائی شروع ہونی چاہیے…وہ یہ سب کام اس طرح تیزی سے کر رہے تھے…جیسے آج مغرب کی اذان تک ان کی زندگی باقی ہو…ان کاموں میں ہفتے اور مہینے لگ جاتے ہیں… مگر جب دل میں اخلاص کی قوت ہو… ہاتھ بخل اور کنجوسی سے آزاد ہو تو… مہینوں کے کام منٹوں میں ہو جاتے ہے…
یہی صورتحال تاجر صاحب کے ساتھ بھی ہوئی… اخلاص اور شوق کی طاقت نے …چند گھنٹوں میں سارے کام کرا دئیے… بہترین موقع کا پلاٹ بھی مل گیا… اچھا انجینئر اور اچھا ٹھیکیدار بھی ہاتھ آ گیا… اور مغرب کی اذان سے پہلے پہلے کھدائی اور تعمیر کا کام بھی شروع ہو گیا …شام کو وہ صاحب واپس گھر آئے تو گھر والوں نے پوچھا کہ آج آپ کھانا چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے؟
Jaari

SeddiGondal
 
ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے… صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے…انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے… دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے…دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا مگر انگور غائب… انہوں نے انگوروں کا پوچھا… گھر والوں نے بتایا کہ وہ تو بچوں نے کھا لئے…کچھ ہم نے چکھ لئے…معمولی واقعہ تھا مگر بعض معمولی جھٹکے انسان کو بہت اونچا کر دیتے ہیں… اور اس کے دل کے تالے کھول دیتے ہیں… وہ صاحب فوراً دستر خوان سے اٹھے… اپنی تجوری کھولی، نوٹوں کی بہت سی گڈیاں نکال کر بیگ میں ڈالیں اور گھر سے نکل گئے… انہوںنے اپنے کچھ ملازم بھی بلوا لئے …پہلے وہ ایک پراپرٹی والے کے پاس گئے … کئی پلاٹوں میں سے ایک پلاٹ منتخب کیا…فوراً اس کی قیمت ادا کی…
Jaari

SeddiGondal
 
#ذکر
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج ہم "سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِیْمِ " کا ذکر کر رہے ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ سب اس نیک کام میں ساتھ دیں ۔
10بار پڑھ دیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
♦️’’سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِیْمِ‘‘♦️