اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ- ❤
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤
Tuesday 6 September 2022
Time 10:13PM
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
ان شاء اللّٰہ ان شاء اللّٰہ
Tuesday 6 September 2022
Time 4:50PM
بس اتنی سی بات ہے"
اس بوڑھی عورت کے سامنے ایک سبزی فروش عورت روزانہ یہ تماشہ دیکھتی تھی ......
سو وہ ایک دن پوچھ بیٹھی "یہ آدمی روزانہ تمہارے انار میں نقص نکال دیتا ہے اور تم ہو کہ ہمیشہ ایک زائد انار وزن کرتی ہو...
کیا وجہ ہے؟؟؟"
یہ سن کے بوڑھی عورت کے لبوں پر مسکراھٹ پھیل گئی اور وہ گویا ہوئی "میں جانتی ہو ں کہ وہ ایسا مجھے ایک انار کھلانے کے لیے کرتا ہے
اور وہ یہ سوچ بیٹھا ہے کہ میں اس سے بیگانہ ہوں، میں کبھی زیادہ وزن نہیں کرتی ...
یہ تو اسکی محبت ہے جو ترازو کے پلے کو بوجھل کر دیتی ہے اور مین ایک انار زیادہ تولتی ھوں" .
محبت اور احترام کی مسرتیں ان چھوٹے چھوٹهے میٹھے دانو ں میں پنہاں ہیں ....
سچ ہے کہ محبت کا صلہ بھی محبت ہے.❤🥀💯
Tuesday 6 September 2022
Time 1:00PM
ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے انار خریدا کرتا تھا،
وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ....
اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا.....
وہ بزرگ عورت ایک دانہ چکھ کے کہتی "یہ تو با لکل میٹھا ہے" مگر تب تک وہ خریدار اپنا تھیلہ لیکے وہاں سے جا چکا ہوتا ہے....
اس شخص کی زوجہ بھی ہر بار اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی ....
اس کی بیوی نے پوچھا "جب اس کے انار ہمیشہ میٹھے ہی نکلتے ہیں تو یہ روز کا ڈرامہ کیسا.."
اس شخص نے مسکرا کے جواب دیا " وہ بوڑھی ماں میٹھے انار ہی بیچتی ہیں مگر غربت کی وجہ سے وہ خود اس کو کھانے سے محروم ہیں ...
اس ترکیب سے میں ان کو ایک انار بلا کسی قیمت کے کھلانے میں کامیاب ہو جا تا ہوں ...
بس اتنی سی بات ہے"
Jaari
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰۤى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰۤى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ💞
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰۤى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰۤى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ💞
Tuesday 6 September 2022
Time 7:47AM
جب والدین اپنے برخوردار کی شادی کی ڈسکشن کرتے ہوئے
اس سے پوچھتے ہیں
"بیٹا، تمہاری نظر میں کوئی لڑکی ہے، تو بتاو"... برخوردار کی نظروں کے سامنے
تیزی سے سلائیڈیں چلنا شروع ہو جاتی ہیں... "یہ والی، نہیں یہ والی..
نہیں یہ نہیں مانے گی،
دوسری والی"....
آخر کار بیچارہ کنفیوز ہو کر کہتا ہے
"امی، جہاں آپ مناسب سمجھیں، کر دیں"... گھر میں واہ واہ ہو جاتی ہے کہ ہمارا بچہ کتنا فرمانبردار ہے..
حالانکہ بچہ کنفیوز ہوتا ہے... 😜😂
Sunday 4 September 2022
Time 4:25PM
ایک بار محبت سے درودِ پاک پڑھ لیں 💝💝
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘.
Saturday 3 September 2022
Time 4:30PM
آپ کو جو لڑکی پسند ہے، اس سے رابطہ نہ بڑھاؤ بلکہ اخلاقی طور طریقے سے والدین کو بھیجو۔
والدین پر پہلے واضع کرو کے وہ بدکردار نہیں ہے بلکہ آپ کی پسند ہے۔
آج کل کے لڑکے چاہتے ہیں کہ لڑکیوں سے رابطہ بڑھے اور وہ اپنے والدین کو خود مناتی پھرے، حیا عورت کا زیور ہے اور آپ خود ہی اُس کی حیا کو قربان کر دیتے ہیں۔
محبت کی شادی میں سب سے زیادہ نقصان عورت کا ہوتا ہے، کبھی ماں باپ ناراض، تو کبھی سُسرال والوں سے بیٹے کو پھنسانے کے طعنے۔
مرد کا کیا ہے پسند سے شادی کرے بھی، تو والدین بیٹا کر کے معاف کر ہی دیتے ہیں۔"💔🙂
Friday 2 September 2022
Time 7:29PM
#DaroodPak
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🦋✨💕
Friday 2 September 2022
Time 12:04pm
ایک لڑکی جو اپنے گناہوں کی معافی سے مایوس ہو چکی تھی "طوافِ عشق" پڑھنے کے بعد اللّه کی ذات پر کامل یقین کرتے ہوئے گڑگڑا کر توبہ کر لیتی ہے 🥀
سب ناول وقت کا ضیاع نہیں ہوتے ۔ ہم جو کچھ پڑھتے ہیں ویسے ہی بنتے ہیں اس لئے کوشش کریں کہ اچھی کتابوں کا مطالعہ کریں 🤍
# 🖤🌼🥀
Post by Seddi Gondal
ایک فیشن ايبل لڑکی" جنت کے پتے " پڑھنے کے بعد جنت کے پتے تھام لیتی ہے 🥀
ایک لڑکی جو دین سے دور تھی "پیرِ کامل" پڑھنے کے بعد اللّه تعالیٰ کے قریب ہوگئی 🥀
ایک لڑکی جو سمجھتی تھی کہ اللّه نے اس کی قسمت ہی بری لکھی ہے "یارم" پڑھنے کے بعد وہ بھی مانچسٹر کی بجائے کراچی میں ہی آگ لگانے کی خواھش کرنے لگی 🥀
ایک لڑکی جو سال میں کبھی کبھی قرآن مجید پڑھ لیا کرتی تھی "مصحف" پڑھنے کے بعد ترجمے کے ساتھ روز پڑھنے لگی ہے🥀
ایک لڑکی جو سوچتی تھی کہ چھوٹی نیکی کرنے سے کون سا جنت مل جائے گی وہ "نمل" پڑھنے کے بعد لوگوں کو پانی پلاتی ہے تو وہ بھی ثواب کی نیت سے🥀
ایک لڑکی جو اپنے گناہوں کی معافی سے مایوس ہو
Jaari
آج پاکستان میں پیاز بھی 300روپے کلو ہو گیا ہے
تھوک مارکیٹ میں 250کلو ہے اور گورنمنٹ ریٹ 175ہے
لہذا گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
اور نہ ہی فورآ 5کلو یا دس کلو خریدنے کی ضرورت ہے
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھے گی اور ڈیمانڈ کیساتھ ریٹ بھی
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
وہ کردار یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کیساتھ ایک پیاز یا دو پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں
انشاللہ چند دن کر کے دیکھیں ریٹ ٹوٹ جائے گا
کیونکہ جب دوکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ بھی نہیں دے گا
جس سے پیاز کا بڑا زخیرہ اندوز تاجر متاثر ہو گا کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصہ تک سٹور نہیں کیا جا سکتا
باقی اللہ بہتر کرے گا
Copied.......
Thursday 1 September 2022
نا کوئی آپ جیسا تھا
نا کوئی آپ سا ھو گا 💖
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم ❤
Thursday 1 September 2022
Time 9:00am
چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں 💕
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے💗
ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل🔥
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے💕
Goodnight
Wednesday 31 August 2022
Time 9:29pm
شوہر مسکرایا اور بولا۔۔۔۔
یہ وہ ہے جو میرے لئے دروازہ کھولے گی.
بیٹیاں ہمیشہ قیمتی ہوتی ہیں❤❤❤
کہ دلہن کے والدین کمرے کے باہر موجود ہیں. دلہا دلہن نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا پھر اپنا فیصلہ ذہن میں تازہ کیا.
باوجود اس کے کہ فیصلہ ہو چکا تھا دلہن کی آنسوؤں بھری سرگوشی سنائی دی،، نہیں میں اپنے والدین کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتی اور فورا دروازہ کھول دیا.
شوہر نے یہ سب دیکھا مگر دلہن کو کچھ نا کہا خاموش رہا.
اس بات کو برسوں بیت گئے ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے اور پانچویں بار ایک بیٹی پیدا ہوئی.
شوہر نے ننھی گڑیا کے اس دنیا میں آنے کی خوشی میں ایک بہت بڑی پارٹی کا انتظام کیا اور اس پارٹی میں ہر اس شخص کو بلایا جسے وہ جانتا تھا اور خوب خوشیاں منائی گئیں.
اس رات بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ آپ نے اتنی بڑی پارٹی کا اہتمام کیا جبکہ اس سے پہلے چاروں بچوں کی پیدائش پر ہم نے یہ سب کچھ نہیں کیا.
Jaari
Read This
شادی کی پہلی رات میاں بیوی نے فیصلہ کیا کہ جب وہ کمرے میں
پہنچ جائیں گے تو پھر دروازہ نہیں کھولیں گے چاہے کوئی بھی آ جائے.
ابھی دروازہ بند ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ دلہے کے والدین کمرے کے باہر پہنچے تاکہ اپنے بیٹے اور بہو کو نیک تمناؤں اور راحت بھری زندگی کی دعا دے سکیں، دستک ہوئی بتایا گیا کہ دلہے کے والدین باہر موجود ہیں.
دلہا دلہن نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا باوجود اس کے کہ دلہا دروازہ کھولنا چاہتا تھا اس نے اپنے فیصلے کو مدنظر رکھا اور دروازہ نہیں کھولا.
والدین ناکام واپس لوٹ گئے.
ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی کہ دلہن کے والدین بھی دلہے کے گھر جا پہنچے تاکہ اپنی بیٹی اور داماد کو اپنی نیک خواہشات پہنچا سکیں اور انہیں سکھی زندگی کی دعا دے سکیں.
ایک بار پھر کمرے کے دروازے پر دستک دی گئی اور بتایا گیا
Jaari
نکتہ چینی وہ واحد چینی ہے
جس میں نمک مرچ تو ہوتا ہے مگر چینی نہیں ہوتی
Wednesday 31 August 2022
Time 6:05PM
﷽
مُحَمَّد ﷺ
مُحَمَّد ﷺ
مُحَمَّد ﷺ
😘😘😘
Wednesday 31 August 2022
Time 9:22am
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain