اگر آپ کی خوشیوں کے برعکس آپ کے غم آپ کو راہِ راست کی طرف لے جاتے ہیں تو یقین جانیں آپ کے غم ہی صحیح معنوں میں آپ کے لئے بقا کا باعث ہیں
😊
عشق عشق ، پیار ویار
دورِ حاضر میں ،
سب بیکار 😊
اور پھر کیا تمہے نہیں پتہ کہ زندگی کی لذتوں کو پلک جھپکتے موت کی لہر کے ڈوبتی ہے 😊
آپ کی زبان آپ کے کردار اور۔ تربیت کی عکاس ہے
مخلص نیتیں اچھی منزلوں کی بنیاد ہیں 😊
کام چوری بھی خطرناک بیماری ہے
اس کے ہوتے آپ کی عزت کسی خوبصورت حسینہ کی طرح آپ کو چھوڑ جانے پر مجبور ہو جاتی ہے
اور پھر ہمیں وہاں سکون چاہیئے
جہاں آدم کو سزا کیلیئے بھیجا گیا تھا
رابطے ہوں اور ربط نہ ہو
تو سمجھ جاؤ
لوگوں نے دل نہیں دھوکہ دے رکھا ہے
افسوس کہ یہاں سب ہی خود کو ایک دوسرے پے فوقیت دینے میں مصروف نظر آتے ہیں
محبتوں میں ڈوبے ماضی کو
بہاروں جیسا مستقبل نصیب نہیں ہوتا
Aur phr en ranggeen lehjhon se be rang khamoshiyan kafy better Hain 😊
بہاروں میں خزاؤں کا سماں ہے
اب کے تم جو چل دیئے ہو جانا
اور پھر عشق انہیں بھی کمال ہوتا ہے جو ملاقاتوں کے مرہونِ منت نہیں ہوتے
حوس آج بھی کمال ہے لوگوں میں
چار دن کی محبت سمیٹے کہیں اور چل دیتے ہیں دل لگانے
اور پھر زندگی لا حاصل خواہشوں کا مجموعہ ہے
تیرے حجر میں ملے تحفے اب بھی سینے سے لگاتا ہوں
لفظ خود لکھ کے سجاتا بھی
پھر انہیں بے دردی سے جلاتا ہوں