بھری جوانی میں یہ ادھیڑ عمری
عشق کے تحفوں میں سے ایک تحفہ ہے
کچھ خاص تو نہیں ہماری حقیقت بس مٹی ہے 😶
Aur pher en dehshat zadda logon se b door rha jaye
Bas jo aate hain aur udasiyan day jaate hain
Aur pher ishq k rates rang se be rang hone main dair ney lgty 😑
گہری خاموشی میں جو مزا ہے
وہ محبت کے جلووں میں کہاں
فطرتوں میں غلطیاں میراث ہیں ہماری
لہذا خود کی غلطی پے خود کو غلط مان جانا آدم ہونے کی دلیل ہے
😊
خاموش مزاجیت آپ کو عزت اور دوسروں کو بہترین جواب مہیا کرتی ہے
عشق کے ع سے نا واقف لوگ
افسوس !! حوس کی س تک جا پہنچتے ہیں
پردہ داری بہت خاص عمل ہے
اس میں عزتیں اور اس پے ملنے والا اجر دونوں ہی محفوظ رہتے ہیں
جزاک الله 😊
خوابوں سے حقیقت کے راستے
کیا اپنے کیا پرائے
اپنے سوا کوئی مخلص نہیں
اور پھر زندگی کی آدھی ادھوری خواہشیں گزار کر
افسوس کہ پھر موت کی راہ لے لی جائے گی
😶
آپ اعلٰی درجے کے نیک و کار کیوں نہ ہوں
یہ اصولِ دنیا ہے
آپ کو کہیں نہ کہیں برا ضرور کہا جائے گا 😊
تیرے حجر میں ڈوبے لوگ
تنہائیاں بیٹھی میرے برابر میں
اور مجھ پے طاری ہے محبت کا سوگ
اور پھر الله تنگی کے بعد آسانی پیدا کردے گا : القران ♥️
کیا دلفریب ہے یہ حسن تیرا
افسوس یہ کہ ایک روز یہ ڈھل جائے گا
حُسن اور حیا ایک ساتھ ہوں تو اس کا تصور ایسا ہی ہے جیسے دنیا میں جنت کی بشارت عطا کر دی گئی ہو
مختصر الفاظ زندگی میں تلخیوں کی دین ہوا کرتے ہیں
تمہاری نظر میں جہنم واصل لوگ
میری نظر میں پرہیز نظر آتے ہیں
الفاظ وہ تاثیر ہیں جو ہر ایک کی اوقات دیکھ کر اس پے اثر کرتے ہیں
اگر آپ کی خوشیوں کے برعکس آپ کے غم آپ کو راہِ راست کی طرف لے جاتے ہیں تو یقین جانیں آپ کے غم ہی صحیح معنوں میں آپ کے لئے بقا کا باعث ہیں
😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain