اور پھر خاموشیاں بلا وجہ ہی نہیں آپ کی طرف دوڑی چلی آتیں !! اس فانی دنیا میں کچھ بھی ویسے ہی نہیں مل جاتا ہر ایک بات ، احساس خواہشات کے پیچھے وجہ چھپی ہوتی ہے کہنا کا یہ مقصد ہے زندگی میں غموں کو بھی وقت دیں اداسیوں کو بھی گلے لگائیں جس طرح عروج کو زوال ہے اسی طرح خوشیوں کے ساتھ غم بھی ہیں