اجالوں سے اندھیروں تک کے سفر میں تیری یادوں نے اف تلک نہ کی مجھ سے تیری یادوں کے لمس سے نکلے تو آ پھنسے تیرے پوروں تک ہر ہر جز ہے خوبصورت تیرا اب اور ہم کیا کہیں تجھ سے
کسی انسانی محبت پے اندھا اعتماد بھی کسی بیوو قوفی سے کم نہیں
مجھے محفلوں بھری بھیڑ کے برعکس تنہائیاں پسند ہیں کیونکہ تنہائیوں میں دیکھاوا نہیں ہوتا
اور یہ علم والے لاعلم لوگ ایک دوسرے پے انگلیاں اٹھائے وفاؤں کی باتیں کرتے ہیں لیکن اپنی انا کو دفن کرنا قطعا گوارا نہیں کرتے
ان یادوں میں بھی کمال کی زد بھری ہوتی ہے جتنا مرضی ان سے پیچھا چھڑا لیا جائے یہ آپ کے حواسوں پے دستک دیتی ہی رہتی ہیں
کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے خاموشیوں کو گلےلگائیں آفاقہ ہوگا
محدود سے لامحدود تک کی لالچ ایسے ہی ہے جیسے عروج کو زوال نصیب ہو جیسے
ادھوری خواہشوں سے ملنے والےراستے اکثر اس منزلوں تک جا پہنچتے ہیں جہاں تنہاہیوں اور خاموشیوں کے سوا کچھ نہیں
خاک سے خاک تک محدود رہا جسم میرا روح پروازی کے بعد میرے پاس بچا کیا ہے
jis tarah zaroorat ejad ky maa hay usy tarah ajzy ikhlaq ky maa hay 😊
ان الفاظوں کی مجھ سے نہیں بن رہی یہ بھہ نکلے ہیں تیری طرح بے وفا بہت
اور پھر خداری کا یہ عالم ہے کہ اپنی خاموشیاں بھی میں تنہائیوں کے حوالے نہیں کرتا
چپ چاہ صحیح مصلحتًا وقت کے ہاتھوں مجبور صحیح وقت سے ہارا تو نہیں ہوں osm singer by Sajjad Ali ❤️🎧
کسی کو دکھ میں دیکھو اور تم اہل ہو اس کی مدد کرنے کے اور یہ جانتے ہوئے بھی تم اسے اس کے حال پے چھوڑ دو تو پھر تم نیک نہیں 😶
اور محبتوں کی خاطر مر مٹ جانا اس معاملے میں پروانوں کو سرِ فہرست پایا میں نے ❤️
عجیب میٹھے لہجے سجا رکھیں ہیں ان دل کے کالے لوگوں نے
جس قدر اعمال اچھے ہیں میرے اسی قرد جہنم واصل ہوں میں
آپ بہتر سے بہترین کی تلاش میں ہیں ؟؟ تو الله کا قرب حاصل کیجیئے اور یقین جانیں الله کی قربت عبادت میں ہی ہے جزاک الله ☺️
حقیقت میں جینے کے عادی بنیئے خواہشوں کے کھوکھلے سہارے موت کو نہیں روک سکتے 😶
تنہائیوں سے وابستہ ٹھہری شخصیت میری بہاروں میں خزاؤں کا آنا ہو جیسے