ان یادوں میں بھی کمال کی زد بھری ہوتی ہے
جتنا مرضی ان سے پیچھا چھڑا لیا جائے یہ آپ کے حواسوں پے دستک دیتی ہی رہتی ہیں
کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے
خاموشیوں کو گلےلگائیں آفاقہ ہوگا
محدود سے لامحدود تک کی لالچ ایسے ہی ہے جیسے عروج کو زوال نصیب ہو جیسے
ادھوری خواہشوں سے ملنے والےراستے اکثر اس منزلوں تک جا پہنچتے ہیں جہاں تنہاہیوں اور خاموشیوں کے سوا کچھ نہیں
خاک سے خاک تک محدود رہا جسم میرا
روح پروازی کے بعد میرے پاس بچا کیا ہے
jis tarah zaroorat ejad ky maa hay
usy tarah ajzy ikhlaq ky maa hay 😊
ان الفاظوں کی مجھ سے نہیں بن رہی
یہ بھہ نکلے ہیں تیری طرح بے وفا بہت
اور پھر خداری کا یہ عالم ہے کہ
اپنی خاموشیاں بھی میں تنہائیوں کے حوالے نہیں کرتا
چپ چاہ صحیح مصلحتًا وقت کے ہاتھوں
مجبور صحیح وقت سے ہارا تو نہیں ہوں
osm singer by Sajjad Ali ❤️🎧
کسی کو دکھ میں دیکھو اور تم اہل ہو اس کی مدد کرنے کے اور یہ جانتے ہوئے بھی تم اسے اس کے حال پے چھوڑ دو تو پھر تم نیک نہیں
😶
اور محبتوں کی خاطر مر مٹ جانا
اس معاملے میں پروانوں کو سرِ فہرست پایا میں نے
❤️
عجیب میٹھے لہجے سجا رکھیں ہیں
ان دل کے کالے لوگوں نے
جس قدر اعمال اچھے ہیں میرے
اسی قرد جہنم واصل ہوں میں
آپ بہتر سے بہترین کی تلاش میں ہیں ؟؟ تو الله کا قرب حاصل کیجیئے
اور یقین جانیں الله کی قربت عبادت میں ہی ہے
جزاک الله ☺️
حقیقت میں جینے کے عادی بنیئے
خواہشوں کے کھوکھلے سہارے موت کو نہیں روک سکتے
😶
تنہائیوں سے وابستہ ٹھہری شخصیت میری
بہاروں میں خزاؤں کا آنا ہو جیسے
سنو ابنِ آدم بنتِ ھوا کی عزت کرو کیونکہ دنیا مکافاتِ عمل کا نام ہے
☺️
بنیادیں کمزور ہوں تو عمارتیں اکثر گِر جایا کرتی ہیں اور یہ ہی مثال رشتوں کی بھی ہے
☺️
اور پھر یہ جملا میری روح تک کو ترو تازہ کر دیتا ہے کہ !!
الله ستّر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے
اور پھر پیار و محبت میں ماہر یہ لوگ
نکاح کے نام سے ہی سمٹ بیٹھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain