اور یہ جو لوگ کہتے ہیں نہ کہ مجھے عشق ہے کسی سے حیران ہوں عشق تو فردِ واحد تک محدود ہے اور یہ لوگ چار دن کی بات چیت کے بعد مجبوریوں کا سہارا لیتے ہوئے کسی اور فرد کے ساتھ رہنے پر کیسے آمادہ ہوجاتے ہیں
الله تعالٰی آپ کو امتحان میں ڈال رہا ہے نہ کہ آپ کے پاس سوائے اس کے نام کہ کچھ نہیں تو اسی کا شکر ادا کریں یہ نہ ہو کے دوسوں کو نقصان پہچا کر خود کو فائدہ پہچاتے پھریں کیونکہ یہ آپ کیلیئے کسی طرح بھی ٹھیک نہیں
میری تمناؤں سے لپٹ کر میری امیدوں کا رونا آ مل مجھے کبھی روبرو میری فریاد تو سنو نہ اس قدر ہیں ناز و نکھرے میں شوق سے اٹھاؤں پر میری تنہائیوں کے جیسے ذرا تم بھی مجھے سمجھو نہ
لوگ سادہ احساسات پسند نہیں کرتے ہر ایک کو رنگوں سے لگاؤ ہوتا ہے اسے لئے الفاظ جتنے ہی با کمال کیوں نہ ہوں جب تک انہیں رنگینیوں میں ڈبا کر پیش نہیں کیا جاتا اس وقت تک لوگ انہیں پڑھنا اور سننا گوارا ہی نہیں کرتے 😶
میں نے بہت سی کتابیں پڑھی ہیں بہت سے لازوال شاعروں کو سنا اور اس کے مقابلے قرآن پاک بھی پڑھا ہے اورآخر میں یہ نتیجہ نکالا ہے کہ الله زیادہ اچھا لکھاری اور شاعر نہیں پایا