Damadam.pk
Seemy's posts | Damadam

Seemy's posts:

Seemy
 

لوگ سادہ احساسات پسند نہیں کرتے ہر ایک کو رنگوں سے لگاؤ ہوتا ہے
اسے لئے الفاظ جتنے ہی با کمال کیوں نہ ہوں جب تک انہیں رنگینیوں میں ڈبا کر پیش نہیں کیا جاتا اس وقت تک لوگ انہیں پڑھنا اور سننا گوارا ہی نہیں کرتے 😶

Seemy
 

میں نے بہت سی کتابیں پڑھی ہیں بہت سے لازوال شاعروں کو سنا اور اس کے مقابلے قرآن پاک بھی پڑھا ہے
اورآخر میں یہ نتیجہ نکالا ہے کہ الله زیادہ اچھا لکھاری اور شاعر نہیں پایا

Seemy
 

خرید سکوں جن کیلیئے انگھوٹھی میں
آج کل اسی انگلی کی تلاش میں ہوں
😁

Seemy
 

یہ جو ملنا ہے نہ آپ کا
بس اداسیاں خوشیوں میں بدل جاتی ہیں

ان فرقوں میں ڈوبے یہ لوگ 
نہیں جانتے کہ مسلمان کیا ہے
S  : ان فرقوں میں ڈوبے یہ لوگ نہیں جانتے کہ مسلمان کیا ہے - 
Seemy
 

خوش فہمیاں عذاب ہیں
سچ کو ثواب جانیئے
😶

Seemy
 

جس طرح خوشیوں کی موجودگی میں آپ اچھا محسوس کرتے ہیں نہ
اسی طرح غموں کا بھی حق بچا کے رکھا کریئے
😶

Seemy
 

ہم عجیب شخصیت کے مالک ہیں
ہم سے واسطے آپ کے غم ٹھہرے
😶

Seemy
 

عادتیں ختم کی جاسکتی ہیں جانتا ہوں !!
لیکن فطرتوں کی بنیادیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ انہیں اکھاڑا بھی نہیں جا سکتا
😶

Seemy
 

ماں کے سوا گھر اس ریگستان کی مانند ہے کہ جہاں بہار ہونے کے باوجود خزاں کا راج ہوتا ہے
😶

Seemy
 

اور پھر انتقال انتظار سے بہتر ہے 😶

Seemy
 

کوشش کریئے ہر وقت مسکراتے رہیئے کیونکہ یہ سنت ہے ☺️

Seemy
 

کسی سی بھی نہ کرو زیادتیاں
دنیا مکافاتِ عمل کا نام ہے
😶

Seemy
 

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
beautyfull track ❤️ by Abida Parveen sahiba

Seemy
 

انتہا کے حسین ہو تم
افسوس!!
کہ اخلاق کی کمی ہے

Seemy
 

میں نے امید بہت لمبی سوچ رکھی ہے
یہاں کا کچھ نہیں آخرت میں تمہے مانگوں گا

Seemy
 

اور پھر ٹوتے ہوئے دلوں کی راہ الله کے قرب کی طرف ہی جاتی ہے
☺️

Seemy
 

اگر چہ تنہائیوں میں تلاوت سن کر الله کا رعب اور اس کی خدائی آپ پر طاری ہو جاتی ہے اور اسی اسنہ میں آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جاتی ہوں تو آپ کمال ہیں ☺️

Seemy
 

اڑنگ کیل سیکٹر یہ آزاد کشمیر کا انجام سمجھیں !!
میں جب وہاں گیا تو میں نے ان کی حالاتِ زندگی پر نظر ڈالی کیونکہ میرے نزدیک انسان ہو ک جگہ آبزرویشن ضروری ہے !!
تو کچھ لوگوں سے بات بھی کی کچھ چھوٹی بچیوں کو میں نے کیمرے میں قید کیا اور ان سے گفتگو کرنا چاہی بقول ان کے وہ ایک پہاڑ اترتی ہیں اور دوسرا سر کرتی ہیں تب جا کے ان کا سکول آتا ہے کافی حیران تھا میں اس بات پے اور اس حیرانیت کی وجہ یہ تھی کہ اسی پہاڑ کو سر کرتے ہمیں چار جگہ اسٹے کرنا پڑا تھا
جب نیلم ویلی کے اختتامی نظارے دیکھنے کو ملے تو ہمارا تھک جانا ختم ہو چکا تھا سب دوست اپنے اپنے حساب میں بنٹ گئے اور میں آکر ایک بابا جی کے پاس بیٹھ گیا اور پوچھا !! بابا جی دریائے نیلم کے بارے میں کچھ بتائیں تو اشک بار آنکھوں سے کہنے لگے بیٹا یہ دریا ہر سال بس جانیں ہی لے کر جاتا ہے
😶

Seemy
 

لفظ چائے !!
اب اسے چھوڑ کر بندہ کہاں جائے
😁