میں حیران ہوتا ہوں کہ لوگ اپنا لکھا کیوں نہیں لکتھے ، بس جو مشہور ہو گیا اسی کی طرح بننا ہے کبھی سوچا ہے کہ آپ میں بھی ایک مشہور انسان چھپا ہوا ہے کبھی اس کو جگانے کی کوشش بھی کی ہے میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ دوسروں کی طرح نہیں خود کی طرح بنیے جزاک الله
کبھی کسی کو بھی چھوڑا نہیں جا سکتا ضروری نہیں کہ آپ اس کا قرب پانا چاہتے ہوں لیکن اس کی یادیں آپ کے ضمیر کے ساتھ آپ کے دروازے پے دستک دیں گی اور کہا جائے گا کہ معاف کرنے والے تو رب کو بہت پسند ہیں تو اسلئے یہ مت سوچیں کہ جو دل سے اتر گیا سو اتر گیا یہ تو بس شیطان کے بہکاوے کے سوا کچھ بھی نہیں 😶
تیری ہاتھوں کے لمس کو محسوس کیا ہےمیں نے ہاں !! ایک دن تم خواب میں آئی تھی میرے تیرے ہاتھوں کی لکیریں کچھ زیادہ تو نہیں پڑھ پایا لیکن ہاں !! حکمتیں ہیں رب کی کہ نصیب میں نہیں میں تیرے 😶