میں نہیں مانتاجن کے لہجے سخت ہوں ان کے دل نرم ہوتے ہیں یا جو نرم مزاج ہوں وہ دلوں میں بغض لئے کھومتے ہیں میں تو بس یہ مانتا ہوں کہ نیتیں دیکھنی چاہیئے یہ ہی وہ منزل ہے جس کہ راستے چل کر آپ خود کو جنت و جہنم کا حقدار بناتے ہیں
اخلاق بہت ہی باکمال احساس ہے اس کے ہوتے محبتوں کے وہ بیچ بنتے ہیں جن کے درخت تا عمر مخلصی ، مسکراہٹ ہم آہنگی اور جیسے کہی میٹھے پھل مہیا کرتے ہیں جزاک الله جمعہ مبارک ☺️
میری مٹی میں غلطیوں کی تاثیر شامل ہے جانتا ہوں گناہوں سے لبریز ہے شخصیت میری یہ بھی مانتا ہوں لیکن آدم ذات ہوں اشرف المخلوقات کا اعزاز ہے مجھے الله کا نائب ہوں میں اس لئے اوقات اپنی پہچانتا ہوں